نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

    پرائی سستی کا شمار حسرتوں میں ہوتا ہے۔ اس لیے۔
  2. نیرنگ خیال

    مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

    آپ کا کیا خیال ہے انہوں نے روبوٹ رکھا ہوا ہے۔۔۔ :p :devil1:
  3. نیرنگ خیال

    مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

    یہ بات بالکل بجا ہے اور حقیقت یہ ہے کہ میرے ذہن میں یہ بات آئی ہی نہیں کہ یہاں ایک لڑی کھولنی چاہیے۔
  4. نیرنگ خیال

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    ابھی آپ کہاں مضروب ہوئے۔ میں گزشتہ دنوں آپ کی ایک غزل منتخب کی ہے تشریح کرنے کو۔ اس کے بعد سے آپ تفریق کر سکتے ہیں۔
  5. نیرنگ خیال

    مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

    آدھے سے متفق اور آدھا غمناک۔۔۔۔۔ میرا کیا قصور ہے۔۔۔ یہ تو آپ کی ذاتی سستی ہے کہ آپ نے یہ خبر تک نہ لی۔
  6. نیرنگ خیال

    مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

    بہت مبارک ہو محمداحمد بھائی۔ اللہ پاک ننھی گڑیا کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ دین و دنیا کی آسائشیں مقدر کرے۔ آمین
  7. نیرنگ خیال

    کہنے کو تو گلشن میں ہیں رنگ رنگیلے پھول ( محمد احمد )

    بہت ہی خوبصورت غزل ہے۔ اعلیٰ
  8. نیرنگ خیال

    کتابوں کا نام اور تعارف

    یار میں تعارف تو لکھ دوں۔ مگر انشا کا۔۔۔۔ یہ کام تومجھ سے بہتر کرنے والے کئی ایک ہیں۔
  9. نیرنگ خیال

    ایک اشتہار

    آپ کے منہ میں گھی شکر۔۔۔ کم از کم کہیں تو کوئی گمان باقی ہے۔ میرے اپنے ذہن میں نہ سہی۔
  10. نیرنگ خیال

    ایک اشتہار

    یہ کیا ہوتا ہے۔ میاں بیوی کے زیر سایہ پرورش پانے کو بیوی سر پر سوار ہونا نہیں ہوتے۔ نہیں بھئی! ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ ایسا سوچنا بھی پاپ ہے۔ کپڑے میں نہیں دھوتا۔ صاف کہہ دیتا ہوں کہ مشین ہی دھوئے گی۔ ہاں نتھارنا ہو تو اور بات ہے۔ بھئی دیکھو۔ میرا معاہدہ ہے۔ کہ میں اختلاف نہیں کروں گا۔ وہ ڈوئی...
  11. نیرنگ خیال

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    واہ ۔۔۔ کیا مثال دی ہے۔ اعلیٰ شکریہ شکریہ۔ یہ تعریف نہ کرتے تو جانا کہاں تھا۔ :D آہا۔۔۔ کیا اشارہ کیا ہے۔ جواب نہیں احمد بھائی دیتا ہوں تم کو زور ظرافت کی میں دعا یعنی یہ کہ چہرہ پرغم ملے تمہیں :p
  12. نیرنگ خیال

    تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے، عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں (تابش کانپوری)

    جس کو دیکھو سال بعد جواب دے کر اپنے تئیں آلکسی بنا پھرتا ہے۔ میاں سچی سستی صرف ریاضت سے ملتی ہے۔ فصلی بٹیروں کو نہیں۔ :D
  13. نیرنگ خیال

    کتابوں کا نام اور تعارف

    میں یہ سلسلہ پڑھتا رہوں گا۔
  14. نیرنگ خیال

    کتابوں کا نام اور تعارف

    یہ کیا بلا ہے؟
  15. نیرنگ خیال

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    حُسن کامِل ہے تِرا، اور بھی کامِل ہو جائے "میری گُستاخ نِگاری بھی جو شامل ہو جائے" ویسے جگر اپنے اس خوبصورت شعر کو اس طرح غرقاب ہونے پر یہ ضرور کہیں گے کہ اوروں کا ہوگا جگر۔۔۔ ہمارا نہیں ہے۔۔۔ :D واہ سر۔۔۔ کیا تقسیم فرمائی ہے۔۔۔۔ اتنے دیے نہیں جتنے مجھے واپس کرنے پڑ رہے ہیں۔ ظہیر بھائی! یہ...
  16. نیرنگ خیال

    تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے، عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں (تابش کانپوری)

    کیا بات ہے زینب الغزالی۔۔۔ ۔ فورم پر خوش آمدید۔ تعارف کا انتظار رہے گا۔
  17. نیرنگ خیال

    عقل ہے محوِ تماشا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    یار یہ زیادتی ہے۔ یہ میری دکان تھی پرانی کہانیوں کو نئی ڈینٹنگ پینٹنگ ساتھ پیش کرنے کی۔ اتنا تگڑا مقابل ہو تو مجھے اپنا کاروبار بند ہی کرنا پڑ جانا۔ بین السطور تعریف تو نہیں کر دی میں نے۔۔۔ اللہ بچائے۔
  18. نیرنگ خیال

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    والد کے عہدے پر فائز نہیں ہوا جاتا۔ یہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے کہ آج اس کے پاس کل کسی کے پاس۔ شاید یہی وجہ رہی ہو آپ کو غیر متفق کی ریٹنگ دینے کی۔ باقی یہ تو ریٹنگ دینے والا ہی بتا سکتا۔ میں بلاوجہ کوئی منطقی وجہ ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا ۔
Top