ہر کوئی اسامہ فاروق ہی کہتا ہے یا کچھ لوگ صرف اسامہ کہہ کر بھی کام چلا لیتے ہیں؟ تراویح بھی پڑھاتے ہیں؟
ہر روز چودھویں کا چاند ہوتے ہیں یا بیچ میں باقی مدارج بھی آتے جاتے ہیں؟ اعلی طلباء کی کیا خصوصیات ہوتی ہیں؟ چند موٹی موٹی نشانیاں ہی بتا کر عنداللہ ماجور ہوں، تاکہ کل کلاں کوئی اور ادنی...