اکثریت کا ایمان ہے کہ اگر آپ ٹریفک میں پھنسے ہوئے ہیں تو زور زور سے ہارن مارنے سے آگے ساری گاڑیاں غائب ہوجائیں گی اور راستہ کھل جائے گا۔
صحتمندانہ کھیلوں کے انعقاد سے کیا مراد ہے؟ میں سمجھتا ہوں کہ میرے بچپن میں بھی باقاعدہ کھیلوں کا انعقاد تو شاذ ہی ہوا کرتا تھا۔ ہاں ہم لڑکے مل جل کر کھیلا...