چند موٹی خامیاں
اخلاق کے نام پر بداخلاقی
پہلے سے بدگمانی کرنا کہ اس شخص کی طبیعت ایسی تو اس سے اس لہجے میں بات کرنی۔ دین کی سمجھ رکھے بغیر دینی معاملات میں ٹانگ اڑانی اور پھر ہٹ دھرمی سے کام لینا۔ کاپی پیسٹ سے گزارہ کرنا۔
عمومی زندگی میں عدم برداشت کا مظاہرہ کرنا۔ اسلام کی بنیادی تعلیمات جیسے...