جبکہ میرا خیال ہے کہ جو لوگ دو آئی ڈیز بناتے ہیں ان کو معطلی و نان معطلی کا اتنا مسئلہ نہیں ہوتا۔ یہ شاید عادت ہوتی۔ جیسے میرا فیس بک بھی بس ایک ہی اکاؤنٹ ہے۔
اورکٹ میں نے کبھی استعمال نہیں کیا۔ اس پر اکاؤنٹ بہرحال تھا۔ جی میل ایک ایسی جگہ ہے جہاں میرے دو اکاؤنٹ ہیں۔ :D
اپنے آپ کو معصوم ثابت...