نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    اسی ضمن میں ایک دل چسپ بات ۔۔۔۔ یہاں کے وُڈ ورکر کے حوالے سے۔ ہمارے پرانے جاننے والے ایک صاحب ہیں یہاں فرنیچر کا کام کرتے ہیں۔ پہلے بیٹے کی شادی پر اُن صاحب کو بلوایا گیا کہ بھائی، کمرہ دیکھ لو، اس میں پلنگ، سائڈ ٹیبلز، الماری وغیرہ کیسے کیسے سیٹ ہو گی، اور پھر بھاؤ تاؤ اور فرنیچر کا آرڈر دے...
  2. محمد یعقوب آسی

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    میرے ایک بیٹے کی شادی اپنے ماموں کے گھر میں ہوئی۔ بات پکی ہو گئی اس سے پہلے انہیں بتا دیا تھا کہ رخصتی ایک مہینے کے اندر اندر کرنی ہو گی، اور اس جلدی کی وجوہات بھی تفصیلا زیرِ بحث آئیں۔ بچے کے ماموں (مجھ سے چھوٹے ہیں) کہنے لگے: بھائی جان! میں اتنی جلدی کیسے کر سکتا ہوں، جہیز اور کھانا اور...
  3. محمد یعقوب آسی

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    ناصر علی مرزا صاحب کی توجہ خاص طور پر ’’مطلوب ہے‘‘ ۔ بندہ پھول جاتا ہے کہ میں نے نیکی کی ہے۔ ترغیب کی بات پر میری زندگی کا حاصل جان لیجئے۔ میں نے الحمد للہ چھ بچوں کی شادیاں کیں۔ تین بیٹے، تین بیٹیاں۔ اور جہیز نہ لیا نہ دیا۔ ایک فریق سے (جس کی طرف سے جہیز کے مطالبے کا امکان تھا) میں نے بیٹی کا...
  4. محمد یعقوب آسی

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    یہ اچھی سوچ ہے فورٹ ویلیم کالج کا اپنا ایک مقاصد نامہ تھا سب کو پتہ ہے۔ اتفاق سے میں بھی یا تو الف بے جیم لکھتا ہوں یا میں آپ وہ ۔۔۔۔۔۔۔ نیت اور عمل میں باہمی تقدیم و تاخیر کو طے کرنا میرے لئے مشکل ہے۔ میری زندگی کے معاملات شاید بڑے لوگوں والے رہے ہی نہیں کبھی۔ کہ میں اتنے بڑے بڑے کام کروں جو...
  5. محمد یعقوب آسی

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    کامیابی اور فلاح کا معیار دو طرح کا ہے۔ ایک اس طبقے کا جسے یا تو مرنا ہی نہیں ہے، یا پھر انہیں یقین ہے کہ دوسرے عالم میں ان کے لئے کچھ بھی نہیں، یہیں جو ہو سکتا ہے جمع جتھا کرو، کھاؤ اڑاؤ، حکومت کرو، عیش کرو کہ عالم دبارہ نیست، وغیرہ۔ دوسرا طبقہ وہ ہے جسے یقین ہے کہ مجھے مرنا ہے اور میرے سامنے...
  6. محمد یعقوب آسی

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    ایسے بندے ہوتے ہیں محترمہ ۔ اور وہ چپکے چپکے اپنے کام میں لگے رہتے ہیں۔ وہ اعلان نہیں کیا کرتے کہ میں نے یہ کیا تھا، میں نے وہ کیا تھا۔ اصل جو بات ہے وہ یہ ہے کہ آپ کے دل میں اللہ کا خوف اور سچائی سے محبت کتنی ہے۔ یہ دونوں چیزیں جس دل میں جتنی زیادہ ہوں گی، اتنا ہی وہ محتاط رہے گا۔ شاید یہی تقوے...
  7. محمد یعقوب آسی

    شاہ حسین سجن دے ہتھ بانہہ اساڈی

    ’’میری گندل ورگی وِینی، ویکھیں وے کِتے توڑ نہ دئیں‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (بولی)۔
  8. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی ، محفل کا ایک معتبر شاعر

    آئینے جیسا شخص اور شاعر تحریر: پروفیسر اختر شاد ٹوٹتی بکھرتی زندگی کے عکس ریزوں کو جمع کر کے ایک جازب نظر پیکر کی تشکیل صرف غزل ہی میں ممکن ہے ابیہ شاعر کی فنی قابلیت اور مہارت پر منحصر ہے کہ وہ اس پیکر کے کون سے خدوخال کو اجاگر کرتا ہے یا...
  9. محمد یعقوب آسی

    کھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ

    بہت اچھے اشعار ہیں۔ مجھے دلی طور پر بھی پسند آئے۔ آخری شعر ۔۔ پہلے مصرعے کا لفظ ’’خاطر‘‘ ٹائپنگ کے مرحلے میں دوسرے مصرعے سے جا ملا ہے۔ اس کو واپس لے آئیے گا۔
  10. محمد یعقوب آسی

    ××× تقدیس رِدائے بانو ×××

    یہ تو ’’آم‘‘ سی بات ہے بھائی۔ پک جائے کا تو آپ ہی ٹپک پڑے گا۔ ’’اور‘‘ پک جائے گا تو ’’اور‘‘ جلدی ٹپکے گا۔
  11. محمد یعقوب آسی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    آپ کی الماریوں سے کچھ نہ ملے؟ بات تو ٹھیک ہے وہاں ’’کچھ‘‘ ہوتا ہی نہیں سوائے کتابوں کے!!
  12. محمد یعقوب آسی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    یہ نہ کیا کریں۔ کھانا پوری توجہ سے کھایا کریں۔ باقی جو بھی ہو جیسے بھی ہو۔ ویسے گھر والی کو سکون ہو گا آپ کی اس عادت کا ۔ نہ نمک مرچ کم زیادہ ہونے کا خیال نہ جلی کچی کی پروا۔ کھانا پڑھا جا رہا ہے، کتاب کھائی جا رہی ہے۔ اور وقت گزرتا جا رہا ہے۔ کیا منظر ہوتا ہو گا!! ۔۔۔۔
  13. محمد یعقوب آسی

    قومی زبان اُردو اور پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے منشورات۔ ایک تجزیاتی مطالعہ

    اسی بات پر تو سرکار کی طرف دیکھنا پڑتا ہے۔ میرے جیسا سفید پوش تو اپنے روٹی کپڑے کے دائرے سے نہیں نکل پاتا اور رہا کوئی سیٹھ، کوئی صنغتکار، کوئی جاگیردار تو بھیا، انہیں کیا پڑی ہے!؟ میں نے یوں ہی اس کو ’’درد کا ورثہ‘‘ نہیں کہا تھا۔
  14. محمد یعقوب آسی

    یروشلم میں ہزاروں فلسطینی پاکستانی فوج کو مدد کے لیے پکارتے ہوئے جمع ہیں۔ویڈیو

    درست ہے۔ اللہ سے دعا کیجئے اللہ ہم کس کی سربراہی میں نکلیں۔ وہ ضرور مدد کرے گا۔ خلوص شرط ہے اور خود اصلاحی شرط ہے۔ موجودہ مغربی جمہوریت آپ کو کوئی مجاہد نہیں دے سکتی۔ ویسے ہم نے دو سربراہ تو خود ضائع کر دیے۔ اب شاید تیسرا موقع ہو اور وہ آخری ہو ۔۔۔ ۔۔۔ واللہ اعلم۔
  15. محمد یعقوب آسی

    ××× تقدیس رِدائے بانو ×××

    یہ لت کون سی ہے۔ پنجابی والی تو خواجہ کو لگی ہوگی ۔
  16. محمد یعقوب آسی

    یروشلم میں ہزاروں فلسطینی پاکستانی فوج کو مدد کے لیے پکارتے ہوئے جمع ہیں۔ویڈیو

    شاہ جی، ایک کمزور سا مسلمان ہونے کے باوجود یہی جذبات و احساسات اور خواب میرے بھی ہیں۔ اللہ کریم نیکی دے۔ میں ان خوابوں کے ساتھ ایک بات جوڑا کرتا ہوں۔ عمل، عمل اور عمل ۔ ورنہ کچھ نہیں۔ ہمیں من حیث القوم اور من حیث الامت اپنی کمزوریوں پر قابو پانا ہو گا، ہر سطح پر (فرد سے ریاست تک اور پھر کرۂ ارض...
  17. محمد یعقوب آسی

    یروشلم میں ہزاروں فلسطینی پاکستانی فوج کو مدد کے لیے پکارتے ہوئے جمع ہیں۔ویڈیو

    اگر یہ ویڈیو حقیقی ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جان لیجئے کہ اب امتِ مسلمہ کے لئے صرف ایک راستہ بچا ہے۔ تم ہلکے ہو یا بھاری، نکل پڑو! نکل پڑو! آج اگر ہم نے ضمیرِ فطرت کی آواز پر لبیک نہ کہا تو یہاں فطرت ہمیں معاف نہیں کرے گی، اور وہاں لامتناہی رسوائیاں ہم پر ڈال دی جائیں گی۔ گزشتہ نصف صدی کے...
  18. محمد یعقوب آسی

    ××× تقدیس رِدائے بانو ×××

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے بھی سہی!
  19. محمد یعقوب آسی

    ××× تقدیس رِدائے بانو ×××

    اے لو بُوا ۔ ہم وہ تو نہیں کہتے کہ ’’ہم ہی کو ۔۔۔۔ میں آؤں؟‘‘ ۔۔۔ پر یہ ضرور کہیں گے کہ ایف آئی آر بھی ہمارے ہی خلاف!! ۔ وہ بھی اتنی کڑی ۔۔۔ کل کلاں بانو کا خواجہ بھی ہمارے گلے پڑا ہو!! ۔۔۔ ارے ہم سے تو ایک ذرا سی بات چھپائے نہیں چھپتی، اتنی بڑی ب۔۔ا ؟؟؟ نوج! :haha: دروازہ نہ ہوا کھَڑَک سَنکھ...
  20. محمد یعقوب آسی

    گورنمنٹ آف پنجاب سے منظور شدہ ڈپلومہ کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔

    ۱۔ کمپیوٹر وغیرہ تو ٹولز ہیں صاحب۔ اصل کام تو انسان خود کرتا ہے۔ ۲۔ ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ (ٹویٹا) میں میٹرک کے بعد والا ڈپلوما تین سال کا ہوتا ہے۔ اس کا رسمی نام ڈی اے ای ہے ڈپلوما آف ایسوسی ایٹ انجینئر (بریکٹ میں ٹیکنالوجی کا نام: سِوِل، الیکٹریکل، مکینیکل؛ یا جو بھی ہو)۔ اس کے علاوہ...
Top