نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے میٹرک کے امتحانات ہو گئے تو ماں نے کہہ دیا: ’’بیٹا بس! میں تھک گئی ہوں، اب تیری باری ہے۔‘‘ تب میری عمر ساڑھے پندرہ سال تھی۔ میرے بڑے بھائی ابا کی زندگی میں ہی سکول چھوڑ چھاڑ کر فوج میں سپاہی بھرتی ہو گئے تھے۔ میرے رشتے کے بھائی جلو موڑ (لاہور) ہوتے تھے، محکمہ نہر میں بہت چھوٹے...
  2. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    بات چلی کہاں سے تھی بھلا ۔۔۔ کہ آپ نے زندگی میں کبھی اپنے مفادات کو چھوڑ کر سچائی کو اپنانے کی جرات کی؟ (۷) میں ساتویں میں تھا کہ ابا کا بلاوا آ گیا۔ اس کا احوال ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘ کے دیباچے میں پیش کر چکا ہوں۔ ماں نے لوگوں کا سوت کات کر یا جیسے بھی بن پڑا میرا دسوین جماعت تک کا خرچہ...
  3. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    بات چلی کہاں سے تھی بھلا ۔۔۔ کہ آپ نے زندگی میں کبھی اپنے مفادات کو چھوڑ کر سچائی کو اپنانے کی جرات کی؟ (۶) میرا تعلق اصلآ اس طبقے سے ہے جس میں بچپن کے بعد بڑھایا آتا ہے۔ اور اس میں کوئی مبالغہ نہیں۔ میں اپنے والدین آخری اولاد ہوں، سب سے چھوٹا اور لاڈلا۔ مگر مجھ پر جیسی کڑی گزری شاید میرے...
  4. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    بات چلی کہاں سے تھی بھلا ۔۔۔ کہ آپ نے زندگی میں کبھی اپنے مفادات کو چھوڑ کر سچائی کو اپنانے کی جرات کی؟ (۵) میرے موجودہ حالت الحمد للہ بہت بہتر ہیں۔ ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہا ہوں۔ پنشن بھی معقول ہے۔ بچے اپنا اپنا کما رہے ہیں اور میرے بھی نخرے برداشت کر رہے ہیں، اللہ کریم ان کو خوشیاں دے۔...
  5. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    بات چلی کہاں سے تھی بھلا ۔۔۔ کہ آپ نے زندگی میں کبھی اپنے مفادات کو چھوڑ کر سچائی کو اپنانے کی جرات کی؟ (۴) حاصل یہ ہے کہ جو اچھائی کی طرف جانے میں مخلص ہو اللہ کریم اس پر ادھر آسانیاں فراہم کر دیتے ہیں اور جو برائی پر مائل ہو اللہ کریم اس پر ادھر آسانی فراہم کر دیتے ہیں۔ بات صبر کرنے کی بھی...
  6. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    بات چلی کہاں سے تھی بھلا ۔۔۔ کہ آپ نے زندگی میں کبھی اپنے مفادات کو چھوڑ کر سچائی کو اپنانے کی جرات کی؟ (۳) بارے ایسا ہوا کہ مجھے کوئی راہ سجھائی نہیں دے رہی تھی سوائے قرض لینے کے۔ میری تنخواہ بینک میں جاتی تھی، میں مینیجر صاحب کے پاس چلا گیا کہ مجھے اتنا قرض لینا ہے۔ کہنے لگے آپ بیس تنخواہوں...
  7. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    بات چلی کہاں سے تھی بھلا ۔۔۔ کہ آپ نے زندگی میں کبھی اپنے مفادات کو چھوڑ کر سچائی کو اپنانے کی جرات کی؟ (۳) ہمارے پرانے جاننے والے ایک صاحب ہیں یہاں فرنیچر کا کام کرتے ہیں۔ پہلے بیٹے کی شادی پر اُن صاحب کو بلوایا گیا کہ بھائی، کمرہ دیکھ لو، اس میں پلنگ، سائڈ ٹیبلز، الماری وغیرہ کیسے کیسے سیٹ...
  8. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    بات چلی کہاں سے تھی بھلا ۔۔۔ کہ آپ نے زندگی میں کبھی اپنے مفادات کو چھوڑ کر سچائی کو اپنانے کی جرات کی؟ (۲) میرے ایک بیٹے کی شادی اپنے ماموں کے گھر میں ہوئی۔ بات پکی ہو گئی اس سے پہلے انہیں بتا دیا تھا کہ رخصتی ایک مہینے کے اندر اندر کرنی ہو گی، اور اس جلدی کی وجوہات بھی تفصیلا زیرِ بحث آئیں۔...
  9. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    بات چلی کہاں سے تھی بھلا ۔۔۔ کہ آپ نے زندگی میں کبھی اپنے مفادات کو چھوڑ کر سچائی کو اپنانے کی جرات کی؟ (۱) میں نے الحمد للہ چھ بچوں کی شادیاں کیں۔ تین بیٹے، تین بیٹیاں۔ اور جہیز نہ لیا نہ دیا۔ ایک فریق سے (جس کی طرف سے جہیز کے مطالبے کا امکان تھا) میں نے بیٹی کا رشتہ طے کرنے سے پہلے کہہ دیا...
  10. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    خواب سے سانجھ تک کچی اینٹوں اور گارے سے بنی چوڑی چوڑی دیواروں والے بغیر پھاٹک کے کھلے کھلے بڑے بڑے احاطے کے اندر چار چار پانچ پانچ گھروں کے کچے کوٹھے اور کچے صحن؛ گرد سے اٹی کھلی کھلی گلیاں اور سڑکیں، دور تک بکھرے درخت اور کھیت؛ اور ان سب کے اوپر لمحہ بہ لمحہ رنگ بدلتے آسمان کی چھت!! فضا پر...
  11. محمد یعقوب آسی

    آسیب زدہ اسکائیپ

    اچھا سنیپ شاٹ ہے۔ لفظیات بھی مناسب ہیں۔ سکائپ کے بارے میں مجھے زیادہ علم نہیں ہے سو آپ نے جو لکھا اسی کو درست مان لیا ہے۔ اور اس میں قاری ’’بدکتا‘‘ بھی نہیں! لکھاری میرے لکھے پر کتنا بدکا ہے؟ یہ لکھاری کو پتہ ہو گا۔ :bee:
  12. محمد یعقوب آسی

    آسیب زدہ اسکائیپ

    بلا تمہید ۔۔ میں نے یہاں کچھ الفاظ کو سرخ رنگ دے دیا ہے۔ ۔۔ کچھ منٹ اوپر یا نیچے ۔۔ ۔۔ ۔۔ یہ ٹکڑا غیر ضروری ہے۔ ۔۔ گھپ اندھیرا تھا ۔۔ تو پھر بچے کی کھلی آنکھیں کیوں کر دکھائی دے رہی تھیں۔ لفظ گھپ ہٹا دیجئے۔ اندھیرا تھا! ۔۔ بچے کی عمر کا ذکر قوسین کی بجائے رواں جملے میں کیجئے، اور سوا دو ضروری...
  13. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    میرا خیال ہے اس ’’تھا‘‘ میں کوئی قباحت نہیں۔ بلکہ شاید کل کو یہی موزوں تر لگے۔ وقت ایک سا نہیں رہتا تو ۔۔ انسان بھی تو ایک سا نہیں رہتا، نا۔ چلنے دیجئے، جب تک سانس چل رہی ہے۔
  14. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    چیمہ صاحب ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ چپ ای چنگی، ہن میں کیہ آکھاں!!
  15. محمد یعقوب آسی

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    دل وچ بھانبڑ عشق دی لشک مچایا نیں دھوں دا بدل اکھاں تیکر آیا نیں یاراں میری قدر پچھانی کچھ بہتی مینوں میرے قدوں اچا چایا نیں 16 فروری 1999 ء
  16. محمد یعقوب آسی

    دوستو! مجھے ما سکیٹو کہتے ہیں ۔

    لئو کر لئو گل ۔۔۔۔۔ اب کیا رہ گیا کہنے کو!! بھنبھناہٹ میں موصوف نے مادام مَکھیا کو بھی ملوث کر لیا!! بات تو کچھ کچھ یہاں بھی بن رہی ہے۔ کسی کی آج تک کسی مچھری سے یا کسی مکھے سے ملاقات ہوئی ہو؟
  17. محمد یعقوب آسی

    آسیب زدہ اسکائیپ

    ہم م م ۔۔ سوچنے کی بات ہے صاحب۔ اس فقیر کے تبصرے سے تو ’’بڑے لکھاری‘‘ بدکتے ہیں۔ شاید فقیری کی لغت میں ویسے الفاظ نہیں ہوتے جو ان کو خوش آویں ۔ ویسے یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ میری خاموشی محض اتفاق ہو! کیا خیال ہے؟ دیکھتا ہوں صاحب۔ اگر کچھ خوش آمدنی کلمات ہو سکے تو عرض کر دوں گا، نہیں تو نعرۂ...
  18. محمد یعقوب آسی

    دوستو! مجھے ما سکیٹو کہتے ہیں ۔

    بے شک بہت عمدہ تحریر ہے۔ شگفتگہ نگاری کی اچھی مثال ہے۔ ایک جملہ البتہ ایسا ہے کہ پورے ماحول سے لگا نہیں کھا رہا۔ اس کو کسی طور ملائم کر لیجئے۔ نشان زد کر رہا ہوں۔ ایک مقام پر طوالت کسی قدر گرانی پیدا کر رہی ہے۔ بارِ دگر داد قبول فرمائیے۔
  19. محمد یعقوب آسی

    دوستو! مجھے ما سکیٹو کہتے ہیں ۔

    اجی کہنے کا کیا ہے صاحب۔ بات سمجھنے کی ہوتی ہے۔ ہے نا!!!
Top