ہمارے ایک جاننے والے کو بھی گولی لگی تھی پچھلے سال ہوائی فائرنگ میں14 اگست کو ۔۔۔ پھربھی لوگ باز نہیں آتے۔۔
میں تو گھر کے اندر تھی ونڈو سے دیکھ رہی تھی ۔۔ اللہ جانے اتنا اسلحہ کہاں سے آتا ہے لوگوں کے پاس فضول میں فائرنگ کرنے کو ۔۔:worried:
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ