یوں دی ہمیں آزادی
تعبیر محفلین اگست 13، 2009 #2 یہ کس کی آواز ہے؟؟؟ اچھی وڈیو ہے میری طرف سے جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو
سارہ خان محفلین اگست 14، 2009 #3 آواز کا تو پتا نہیں کس کی ہے ۔۔ سخنور کو پتا ہو شاید تو بتا دیں پلیز۔۔ بہت عرصے بعد یہ سونگ سنا تو اچھا لگا اس لئے یہاں لگا دیا ۔۔
آواز کا تو پتا نہیں کس کی ہے ۔۔ سخنور کو پتا ہو شاید تو بتا دیں پلیز۔۔ بہت عرصے بعد یہ سونگ سنا تو اچھا لگا اس لئے یہاں لگا دیا ۔۔