ہمیں تو رہنا پڑتا ہے باجو ۔۔ ویسے کراچی میں گرمی انٹریئر سندھ اور پنجاب سے پھر بھی کم پڑتی ہے ۔۔ اور آجکل تو موسم بہت اچھا ہے ایک مہینے سے ۔۔ بجلی بھی شکر ہے نہیں جا رہی بہت دن سے ۔۔۔۔۔۔۔
مریم کس جگہ آئی ہے پاکستان میں ۔۔جہاں اتنی بجلی جاتی ہے ۔۔:eek:
یہ باتیں سن کر تو آپ اور نہیں آئیں گی...