اگنور کرنے کی کوئی خاص وجہ نہیں ہوتی خوشی ۔۔۔ اکثر لوگوں کی عادت ہوتی ہے سب سے بات نہیں کرتے سلیکٹڈ لوگوں سے کرتے ہیں ۔۔ تو کسی کے رویے کو محسوس نہ کریں ۔۔ باقی اتنے سارے لوگ تو بات کرتے ہی ہیں نہ ۔۔:)
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
آپ کیوں نہیں گئیں مووی دیکھنے ؟
میں بھی بریانی کھا رہی ہوں اور پھپھو کو دعائیں دے رہی ہوں جنہوں نے بڑے وقت پر بھیجی ۔۔:grin: بھائی کو کب سے زنگر لینے بھیجا ہے لگتا ہے بنانے کھڑا ہو گیا ہے وہاں ۔۔:rolleyes: