لیجیے نبیل۔۔۔ اب بتائیے کہ "۔۔۔کلامِ نرم و نازک بے اثر" والا مصرع کس حد تک درست ہے عارف صاحب کے متعلق
اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ یہ مصرع کہیں عارف صاحب نے سن نہ رکھا ہو ورنہ عین ممکن ہے میرا جگر کاٹنے کے لیے پھول کی پتیوں کے ساتھ ساتھ گملے بھی بھیج دیں