نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    تاسف شامل اور ابو شامل کے لیے صحت کی دعا

    اوو۔۔۔:( اللہ پاک فہد بھائی اور ان کے بیٹے کو جلد سے جلد صحت یاب فرمائیں ۔۔ آمین ۔۔۔
  2. سارہ خان

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    دم ہے آپ کی بات میں ۔۔۔
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    جوش و خروش تو سوات کے لوگوں میں بھی پایا جا رہا ہے بہت ۔۔ جو ابھی اتنے مشکل حالات سے گذرے ہیں ۔۔ نیوز میں دکھا رہے تھے ۔۔
  4. سارہ خان

    مبارکباد خرم بھیا اور زہرا علوی بہنا کو سالگرہ مبارک

    خرم شہزاد اور زھرا دونوں کو سالگرہ بہت بہت مبارک ۔۔:)
  5. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    ہمارے تو اپارٹمنٹ میں فنکشن ہے آج ۔۔ میں تو نہیں جاؤں گی ۔۔ پر ہنگاموں کی آواز پوری رات آتی رہے گی ۔۔
  6. سارہ خان

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    ذرا بتانا تو میں کیوں کھلاؤں مٹھائی ۔۔ تم کو کھلانی تھی فہیم ۔۔
  7. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    السلام علیکم ۔۔۔ کیسے ہیں سب ۔۔ کیا تیاریاں ہیں جشن آزادی منانے کی ؟
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    قصور تمہارے فہم کا ہوا یعنی۔۔
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ڈھیر ساری لائیے گا دال روٹی ۔۔
  10. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    تم تو یہاں تھے نہ محفل پر اس وقت ۔۔:tongue: چلو اچھا ہوا پی سی ٹھیک ہو گیا تمہارا اور نیٹ بھی لگ گیا مبارک ۔۔:battingeyelashes:
  11. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    وہ مایوں میں گئی ہوئی ہے ۔۔ روز اس ٹائیم اس سے بات ہوتی ہے اس لئے مس کر رہی ہوں ۔۔
  12. سارہ خان

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    پر تیسرا تو آج ہے ۔۔۔ دسواں اور چالیسواں ہونے تک تو فہیم کمپیوٹر کے غم میں بے حال ہو جائے گا ۔۔:tongue:
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    کچھ باقی ہونا تھا کیا ؟
  14. سارہ خان

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    ٹھہرو پہلے دیکھو کہ یہ الٹی حروف تہجی والا دھاگہ ہے ۔۔ اور تمہارے کمپیوٹر کا سنا ہے رام رام ستے ہو گیا ؟
  15. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    حجاب کو مس کر رہی ہوں ۔۔
  16. سارہ خان

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    جرمانہ لگا دیں گے مغل بھائی ۔۔ آپ نے سیدھی گنگا بہا دی ۔۔:tongue:
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    دیکھیئے بھیا ۔۔ بھابی کے بنا نہ کیجیئے گا مون لائٹ ڈنر ۔۔
  18. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    لنچ تیار ہونے کا ویٹ کر رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    چلیں کوئی تو ڈھنگ کا بندہ بلکہ بندی آئیں گی سیاست میں ۔۔ محفل سے ہی اچھے خاصے ووٹ بنالیں زونی تو ۔۔:tongue:
  20. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    کیا پڑھ رہی ہیں زونی ؟۔۔ میں کب غائب ہوتی ہوں ۔۔ مجھے تو پیپرز میں بھی چین نہیں تھا ۔۔جھانکتی ضرور تھی ایک دو بار محفل میں ۔۔۔:battingeyelashes:
Top