نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    موڈ (2)

    اوو۔۔۔۔۔۔۔:(
  2. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    کس نے چرایا ؟۔۔ تھانے میں رپورٹ لکھواؤ اس کے خلاف ۔۔:tongue:
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    وعلیکم السلام ۔۔ تم چکراتے رہو محفل میں اب ۔۔ میرے تو جانے کا وقت ہوا ۔۔بعد میں آتی ہوں ۔۔
  4. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    تم نے ان کی بکری تو نہیں چرائی جو پیچھے پڑے ہیں ۔۔۔;)
  5. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    دال میں کچھ کالا ہے لگتا ہے ۔۔:tongue: وہ شعر ہے نہ ۔۔ ۔۔۔ نے ہم کو نکما کر دیا غالب ورنہ آدمی تھے ہم بھی کام کے ۔۔۔:chatterbox:
  6. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میرے پی سی کا جن تہمارے پی سی میں تو ٹرانسفر نہیں ہو گیا ۔۔:tongue:
  7. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    ایک زیرو کم لگ گیا ہوگا ۔۔ تم تو بس غلطیاں نکالتے رہا کرو ۔۔ اور کوئی کام نہیں ۔۔:tongue:
  8. سارہ خان

    موڈ (2)

    تم بتاؤ فہیم تمہارا کیسا رہا کل ؟
  9. سارہ خان

    شخصیات پہچانیے

    فاتح بھائی یہ کیا ۔۔۔۔۔ ہم ذہن پر زور دے دے کر پہچان رہے ہیں ۔۔ آپ نے مزہ ہی خراب کر دیا ۔۔ یہ لنک لگا کر ۔۔۔:brokenheart:
  10. سارہ خان

    شخصیات پہچانیے

    95۔۔۔ Muhammed Ali Killay
  11. سارہ خان

    شخصیات پہچانیے

    12 ۔۔ che guvera ( گوریلا 17 ۔۔ قائد اعظم
  12. سارہ خان

    شخصیات پہچانیے

    65۔۔۔ Adolf Hitler 68 ۔۔ صدام حسین
  13. سارہ خان

    شخصیات پہچانیے

    8 ۔۔ بروس لی 63۔۔ peeley 54۔۔۔ elvis presley
  14. سارہ خان

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    قوالی پر بھی ہوتی ہے غالباً ۔۔
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    شمشاد بھائی ۔۔ اب بھابی کو بلا لیں آپ ۔۔۔
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    شمشاد بھائی نے خود کبھی نہیں لگایا ہوگا نہ جھنڈا اس لئے ۔۔:tongue:
  17. سارہ خان

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    گویا صرف شعر پر ہی واہ واہ ہوتی ہے ۔۔
  18. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    ہیلی کاپٹر آپ کی وطن سے محبت دیکھنے کے لئے رک گیا ہوگا نہ ۔۔:)۔۔ میں بھی جھنڈا لگاتی ہوں اپنی بالکونی میں ۔۔ پھر کچھ دن لگا رہتا ہے اس کے بعد سنبھال کر رکھ دیتی ہوں اگلے سال پھر سے لہرانے کے لئے ۔۔
  19. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    زین ملائکہ ۔۔ فہیم کہاں غائب ہیں سب آج ۔۔:rolleyes:
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ذرا صبر سے کیجئے دوڑ دھوپ ۔۔۔ کرنی تو ہے ہی ۔۔
Top