باجو نیٹ تو کچھ دیر بعد ٹھیک ہو گیا تھا ۔۔ لیکن میرے چچا چچی آ گئے اس وقت تو بس میں بزی ہو گئی ۔۔ پھر کچھ دیر بعد خیال آیا کہ اب تو باجو چلی گئی ہونگیں کیا بتاؤں جا کر کے بزی ہو گئی ۔۔ :worried:۔۔ قست سے نہیں آؤںگی پاون پر چل کے آ جاؤں گی آج پھر دوبارہ ۔۔ :tongue: اگر آپ آ سکیں تو آئیے گا...