شمشاد بھائی ہزار سے کم میں تو کوئی سوٹ نہیں آتا اب ۔۔۔۔۔۔۔۔ لان وان کے آ جاتے ہیں لیکن کوئی بھی اچھا سوٹ کم سے کم ہزار میں ہی آتا ہے ۔
یہ تو دو نمبر کاروبار ہوا پھر ۔۔۔ میرے نمبروں پر الٹا اثر نہ پڑ جائے ( اللہ نہ کرے ( ایسے کاموں سے ۔۔:grin:
شمشاد بھائی یہ نہیں کہ آپ ہی میری طرف سے بکرا صدقہ کر دیں ۔۔۔:battingeyelashes: کیسے بھائی ہیں ۔۔:brokenheart:۔۔۔ دس ہزار میں دس سوٹ نہ بنا لوں میں ۔۔۔:tongue:
میں ٹھیک ہوں باجو آپ کیسی ہیں ؟۔۔۔ بس تین دن باقی ہیں ۔:sad2: ۔پھر موجاں ہی موجاں ۔۔ :party:
م س ن پر پیپرز کے بعد ہی ملوں گی آپ کو ۔۔ جھانکنے آ جاتی ہوں بس کسی وقت یہاں پڑھ کے فیڈ اپ ہوتی ہوں تو ۔۔ :battingeyelashes: