نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    صحیح کہا۔۔
  2. سارہ خان

    موڈ (2)

    کافی کچھ کیا ہے باقی اللہ مالک ہے ۔۔:praying:
  3. سارہ خان

    موڈ (2)

    کیوں شمشاد بھائی آپ کو واقعی ٹینشن ہو گئی کیا ۔۔۔:battingeyelashes:۔۔6 اگست کو ہے آخری ۔۔۔
  4. سارہ خان

    موڈ (2)

    ہاہاہا ۔۔ ہاں نہ میں اکیلی کیوں ٹینشن میں رہوں ۔۔:grin:۔۔ سب کو دوں گی اپنے ساتھ ۔۔:tongue:
  5. سارہ خان

    موڈ (2)

    کس پر آ رہا ہے بڑھاپا ۔۔۔:eek: ٹینشن پیپر کی تیاری کی ہے اور کس کی ہوگی ۔۔:rolleyes:
  6. سارہ خان

    موڈ (2)

    ٹینشن میں موڈ کیسا ہونا چاہیئے ۔۔:worried:
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    حلیم ہو تو کیا بات ہے ۔۔
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    سوئیاں لگانی ہیں یا بنانی ہیں ۔۔:eek: کون لگوا رہا ہے سوئیاں ۔۔;)
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    جلیبی چاہیئے مجھے تو ۔۔
  10. سارہ خان

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    واؤ گریٹ آئیڈیا ۔۔۔:battingeyelashes: فرصت میں سیلکٹ کروں گی نمبر ۔۔۔:brokenheart:۔۔۔ ذرا کان میں بتا دینا پہلے ہی کہ کیا شرط ہوگی ۔۔;) باقی سب کہاں ہیں ۔۔ کسی نے کوئی نمبر نہیں سلیکٹ کیا اب تک ۔۔:confused:
  11. سارہ خان

    موڈ (2)

    آدھا بکرا مارکیٹ میں نہیں ملتا ۔۔:tongue: صبر کرو ۔ ایم ، بی ، اے کی ڈگری ملتے ہی بھیج دوں گی بکرا ۔۔;)
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    ہاہاہا ملائکہ ہمیں تو بلی نظر آ رہی ہے ۔۔:battingeyelashes:
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    چڑیل سے ڈرتے ہونگے نہ ۔۔:tongue:
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    اوپر لوگوں نے لکھا ہوا ہے نہ جن ڈسکو بھی جاتے ہیں ۔۔۔;)
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    زین تم ڈسکو بھی جاتے ہو ۔۔۔۔:eek: ;)
  16. سارہ خان

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  17. سارہ خان

    موڈ (2)

    موڈ اچھا ہے آج ۔۔۔۔۔۔ :party:
  18. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    پڑھ پڑھ کر سر جب درد کرتا ہے تو ذرا دیر کو ادھر جھانک جاتی ہوں ۔۔۔:tongue:
  19. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میں فرصت کو مس کر رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. سارہ خان

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
Top