کس کو سنا دیا ۔۔ کھری کھری سنائی کیا ۔۔:battingeyelashes: بس پھر رہنے ہی دو ۔۔ یہاں بھی نہ شروع ہو جاؤ ۔۔:tongue:
میں جاؤں ۔۔ بریک ختم ۔۔۔:brokenheart:
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
ہاہاہا ۔۔ شمشاد بھائی میری بچپن سے عادت ہے امتحانات میں بہت ٹینشن لینے کی ۔۔ میرے ایگزامز ختم ہوتے تھے تو سب گھر والے سکھ کا سانس لیتے جیسے ان کے ختم ہو ئے ہوں ۔۔ :grin: اب تو آخری پیپر تک یہ ٹینشن رہے گی ۔۔ :tongue: