باجو کا گلے لگانے والا سمائیلی کہاں سے لاؤں اب ۔۔ یہاں لگانا ہے مجھے ۔۔۔:lovestruck:
اور مجھے آپ کی طرح ہر ہر دلعزیز ۔۔۔:happy:
دل لگا کر سیکھیں ۔۔ سبق وقت پر یاد کریں ۔۔ جلدی مل جائے گی ڈگری ۔۔۔;)
ہاہا نہیں نہیں بس پہلے ہی کافی ہو گئی ہے ۔۔ زیادہ تعریف صحت کے لئے اچھی نہیں ہوتی...
کہاں نازک ثابت کیا ۔۔ وہ تو بس ایک کام مجھ سے نہیں ہوتا لڑنے والا ۔۔ اس معاملے میں نازک ہوں ۔۔:tongue:
وہ ٹائپنگ مسٹیک تھی ۔۔ تھیک کر دیا میں نے ۔۔ تم تو بس غلطی پکڑ لیا کرو فوراً ۔۔:rolleyes:
خوشی یہ درد کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے ۔۔ مجھے اکثر ہوتا ہے ۔۔ امی مالش کرتی ہیں آیو ڈیکس سے یا زیتون کا تیل ہو تو ۔۔ فوراً ٹھیک ہو جاتا ہے ۔۔۔ ہاں ٹیبلیٹس سے میرا بھی نہیں جاتا ۔۔
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
فہیم صاحب اب اتنا پرانا درد کیوں یاد کر رہے ہیں ۔۔۔:battingeyelashes:
میں نے تو ذکر ہی نہیں کیا اپنے درد کا کہ یہاں پہلے ہی خوشی ہاتھ کا درد لے کر بیٹھی ہوئیں تھیں ۔۔۔:tongue: اب تو درد اور بڑھ گیا ایگزامز کی ڈیٹ آنے کا سن کر ۔۔:brokenheart:
آپ ا جائیں خوشی دعوت پر کھلا دوں گی ۔۔:)
کوئی اور ہوگا نہ گھر میں کوکنگ کرنے والا ؟ ہاتھ کو کیا کر لیا آپ نے ۔۔ ٹریٹمینٹ لے کر جلدی سے ٹھیک کر لیں اب اس کو ۔۔