بدلہ اس لئے کہا کہ میں نے بھی لکھا تھا نہ آپ کا نام کئی جگہ ۔۔:)
ناجائز کہاں اس کے لئے تو پھر سے دیکھنے پڑیں گے جوابات ۔۔شاید دو جگہ کیوٹ معصوم اور حاضر جواب میں مس فٹ لگا تھا اپنا نام ۔۔:noxxx: اب جائز کیسے کریں گی ۔۔ہٹا دیں گی کیا ؟۔۔۔:grin:
توبہ کریں سسٹر کھچائی کیوں کرنے لگی میں وہ بھی...