باجو تعبیر بھی ہیں کیا فیس بک پر ؟ کس آئی ڈی سے ۔۔مجھے بتائیے گا ایڈ کروں گی ۔۔
کوفتے واؤ میرے فیورٹ اکیلے اکیلے کھا لئے آپ نے ۔۔۔:brokenheart:۔۔۔ میں تو امی سے کہتی ہوں مصالحے ملا کر دیں :tongue: جب وہ نہیں ہوتیں تو چمچوں سے زیادہ ملاتی ہوں ہاتھ سے کم ۔۔ کون لڑے ہری مرچوں سے پھر...