ٹھیک ہوں باجو ۔۔۔ یہیں ہوں ۔۔ کل کہیں گئی ہوئی تھی اور آج تو بارش کی وجہ سے نیٹ ہی ڈی سی رہا پورا دن شام میں کیبل والے کو ذرا ڈانٹا تو اس نے ٹھیک کیا ۔۔۔:chatterbox: آپ کیسی ہیں کیا ہو رہا ہے آجکل ۔۔؟
فہیم اتنے تکے آ گئے ہیں اب بتا ہی دو ۔۔اور کس کے تکوں کا انتظار ہے تم کو۔۔۔۔۔:rolleyes: