لگتا ہے جوابات لکھنے ہی پڑین گے ۔۔اس سے پہلے کہ باجو کا ڈنڈا سر پر پڑ جائے ۔۔۔:noxxx: یا تعبیر سسٹر میری گمشدگی کا اعلان کرنے لگیں ۔۔:battingeyelashes:۔۔۔ جوابات حاضر ہیں ۔۔:)
1۔آپ کو محفل کا کب اور کیسے پتہ لگا؟
2006 میں ماورا نے بتایا تھا ۔۔
2 ۔محفل میں پہلا ذاتی پیغام کس کو کیا /کس کا...