سارا بہت حاضر جواب ہے تعبیر آپ نے سنی نہیں بس کبھی اس کی باتیں اس لئے نہیں پتا ۔۔ اب پتا نہیں کیوں اتنا کم بولتی ہیں ۔۔:idontknow:
ماورا میں نے یہ تھریڈ ابھی دیکھا ۔۔ پرسوں ہی میں نے اپنی فرینڈز کی دعوت کی تھی وہ ہی چیزیں بتا دیتی ہوں جو بنائی تھیں ۔۔
بریانی ، کڑاہی ، چکن بروسٹ ، فش فرائیڈ ،...