نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    پرندے

    صرف دو گروہوں میں۔ ایک وہ جنہیں پکڑ کر ذبح کرکے کھایا جاسکتا ہے، دوسرے وہ جنہیں پکڑنے کے باجود کھایا نہیں جاسکتا :D
  2. یوسف-2

    تصویر پہچانیں

    اگر شرط پر زیادہ پیسے لگے ہوں تو روینا پر لگا دیں۔ جیت گئے تو آدھے میرے۔ ہار گئے تو گئے سارے آپ کے :D
  3. یوسف-2

    تصویر پہچانیں

    اور آپ کو زلفی بھائی کا اصل ’’کھیل‘‘ سمجھ میں نہیں آتا :D
  4. یوسف-2

    تصویر پہچانیں

    تو کیا آپ اپنا ذاتی بھیجہ خراب کروانے کے بھی پیسے لیتے ہیں۔ ویسےآج کل کیا ریٹ چل رہا ہے بھئی ؟:biggrin:
  5. یوسف-2

    تصویر پہچانیں

    زلفی بھیا ! مجھے نہیں معلوم کہ یہ آپ کی رانی ہیں یا ٹینڈے کدو ۔۔۔ مجھے یہ بھی نہیں معلوم تھا کہ آپ یہ والا کھیل بھی کھیلتے ہیں، بلکہ کھُل کر کھیلتے ہیں ۔:mrgreen: مگر یہ مجھے بخوبی معلوم ہے یہ دونوں ایک ہی کھیل کھیلتی ہیں۔ ذرا غور سے دیکھئے کہ یہ پسِ پردہ اور پیشِ پردہ یہ محترمائیں کیا کھیل...
  6. یوسف-2

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    شمشاد بھائی! جلال تو میرے تو سب سے چھوٹے ماموں ہیں۔ نہ صرف ماموؤں میں چھوٹے ہیں، بلکہ مجھ سے بھی چھوٹے ہیں :biggrin:
  7. یوسف-2

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    فہیم بھیا! یہ مقدس بہنا کا دھاگہ ہے، کسی ایرے غیرے کا نہیں جو ’’بے پر ‘‘ کی اُڑائے۔:D
  8. یوسف-2

    مبارکباد مقدس بٹیا رانی ااردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کی نئی موڈریٹر

    مقدس بہنا کو مدیر بننا مبارک ہو۔ امید ہے کہ جلد ہی انہیں مدیرہ بھی بنادیا جائے گا۔ :)
  9. یوسف-2

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    پھر تو آپ کو فورا" یہاں ایک نہیں بلکہ دو چار مضمون جڑ دینا چاہئے۔ بہت سے لوگ (مَیں نہیں) خوش ہو جائیں گے۔ زلف غائب، (محفل) کاسر صاف شفاف :mrgreen:
  10. یوسف-2

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    1۔کیا شمشاد بھائی بین بھی کرتے ہیں؟ 2۔ کیا شمشاد بھائی کو ایک پیالی چائے کی رشوت دے کر اُن سے کوئی بھی فیور لی جاسکتی ہے؟ شمشاد بھیا ذرا ایک منٹ، ایک نظر، ایک پل کےلئے اس طرف بھی درکار ہے۔
  11. یوسف-2

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    لگتا ہے آپ نے آنسوؤں پر پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے۔ شنید ہے کہ پی ایچ ڈی کے لئے بہت زیادہ تحقیق کرنی پڑتی ہے۔ آپ نے کن کن کے آنسوؤں پر، کب کب اور کہاں کہاں تحقیق کی ہے۔ مختصرا" ایک تفصیلی مضمون میں اختصار سے بیان کیجئے۔:)
  12. یوسف-2

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    رونے کی دوسری قسم عورتوں کا رونا ہے۔ یہ ایک معروف قسم ہے۔ اس قسم کا رونا بچوں کے رونے سے بالکل مختلف ہوتا ہے۔ اس طرح کے رونے میں آنسوؤں کا بے تحاشہ استعمال ہوتا ہے۔ بعض محققین کا خیال ہے کہ اگر دنیا بھر کی عورتیں رونا دھونا بند کر دیں تو دنیا میں سیلاب کبھی نہ آئے۔ ۔ ۔ رونے کی اِس قسم کی ایک اور...
  13. یوسف-2

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    ارے بھئ یہ وہ انتظار نہیں ہے ۔ اس قسم کے انتظار کا تو اپنا ہی لطف ہوتا ہے :grin:
  14. یوسف-2

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    او آئی سی ۔ ۔ ۔ میں بھول گیا تھا
  15. یوسف-2

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے (مفہوم) جس نے میری طرف جان بوجھ کر جھوٹ بولا، وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنالے۔ (سند اور اصل الفاظ اس وقت میرے سامنے نہیں ہے، لیکن یہ حدیث بھی میں احادیث کے مجموعہ میں پڑھی ہے)۔ متذکرہ بالا حدیث میں نے شعب الایمان ،بیہقی سے نقل کی ہے۔
  16. یوسف-2

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    کاظمی بھیا! آپ کی صبح دوپہر کو ہوتی ہے تو دوپہر شام کو اور شام رات کو ہوتی ہوگی۔ ہے نا؟
  17. یوسف-2

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    تو مقدس بہنا نے یہ ساری تصاویر اپنے بھیا کے لیپ ٹاپ ے چوری کی ہے :D
  18. یوسف-2

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    ہائیں یہ کیا! ذرا زبان کو بریک لگائیں۔ شانتی بھائی شانتی۔ ارمان ارمان سے ایک ایک لفظ بولیں، جب تک میں ایک دو لغت لے آؤں، تاکہ آپ کے ارشاداتِ عالیہ کے سمجھنے میں مدد لے سکوں
  19. یوسف-2

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    ما شا ء اللہ مقدس بہنا! کیا کہنے آپ نے تو واقعی کمال کر دکھا یا ہے۔ نیٹ فورمز کی دنیا میں گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہے، لیکن اتنا خوبصورت اور بامعنی پُر مزاح دھاگہ کبھی نہیں اور کہیں نہیں دیکھا۔ سچ مزا آگیا۔ گو کہ میں زیادہ تر محفلین کو ذاتی طور پر نہیں جانتا ہوں، اس کے باوجود لطف آگیا اور ان کے...
  20. یوسف-2

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    کمال اور جمال تو میرے دو ماموؤں کا نام ہے، آپ کو کیسے پتہ چلا کہ میرا کمال اور جمال دونوں سے تعلق ہے ۔ ہاہاہا
Top