نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    جہنم سے نجات کی دعا

    اللھم اجرنی من النار۔
  2. یوسف-2

    ضیاءالحق کی پھر ضرورت ہے

    اسلام کا اصول یہ ہے کہ اگر کوئی آثار موت طاری ہونے سے قبل سچے دل سے اللہ سے توبہ کرلے تو اللہ اس کے سارے گناہ معاف کرسکتا ہے۔ داڑھی تو سکھ بھی رکھتے ہیں اور نماز تو منافقین بھی پڑھتے ہیں۔اور اب تو غیر مسلم بھی ’’شہید‘‘ کہلائے جاتے ہیں۔ اور مسلمانوں میں اسے بھی ’’شہید‘‘ کہا جانے لگا ہے جو قتل...
  3. یوسف-2

    ایرانی جوہری پروگرام کے لئے امریکی گرین سگنل

    جی ضرور۔ ان شاء اللہ
  4. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    بہت اعلیٰ :grin: ہم نے سوچا کہ حلق سے ح نکالتے ہوئے کہیں حلق زخمی وغیرہ نہ ہوجائے اس لئے ’’احتیاطا"‘‘ ہ سے مداہ لکھ دیا لیکن اگر آپ کو "چھوٹی ہ" پسند نہیں تو" بڑی ح" والا مداح بنادیتے ہیں۔ اس میں زیادہ خرچہ نہیں آئے گا :biggrin:
  5. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    اس میں کیا شک ہے۔ اٹھا لیں فائدہ جتنا ’’اُٹھا‘‘ سکیں۔:biggrin:
  6. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    ما بدولت اپنے مداہوں کی قدر کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ مانجھ اس لئے رہے ہیں تاکہ چمک دمک میں مزید اضافہ ہو ہاہاہا
  7. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    بہت اچھا سوال ہے۔ ایسے بہت سے واقعات ہیں، جن کی ’’سند‘‘ بظاہر مشکوک نظر آتی ہے۔ ہمیں اس قسم کے واقعات کو ’’دین کا حصہ‘‘ سمجھ کر نہیں پڑھنا چاہئے۔ البتہ اصلاحی اور علامتی قصص کے طور پر انہیں پڑھنے، بیان کرنے اور ان سے ’’سبق‘‘ سیکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ قطع نظر اس بات کہ ایسے قصوں میں صداقت ہے بھی...
  8. یوسف-2

    صحافی سیاستدان یا سیاستدان صحافی

    (ہفت روزہ تکبیر کراچی میں خاکہ نگاری کے نام پر جب معززین شہر پر خاک اُڑتے دیکھی تو سوچا کیوں نہ صاحبِ تکبیر پر بھی خاک اُڑائی جائے۔ میرے منہ میں خاک، میرا مطلب ہے کہ خاکہ اُڑایا جائے۔ سو اب جگر تھام کے بیٹھو کہ "تمہاری" باری آئی ع ۔ کوئی اٹھارہ سالہ پرانی تحریر) صحافی سیاستدان یا سیاستدان صحافی...
  9. یوسف-2

    ایرانی جوہری پروگرام کے لئے امریکی گرین سگنل

    لو جی! اب امریکہ نے ایرانی جوہری پروگرام کے لئے باضابطہ گرین سگنل دے دیا ہے، جوہری ہتھیار نہ بنانے کی ’’بے فضول اور ناقابل عمل‘‘ سی دکھاوے کی شرط پر۔ سب جانتے ہیں کہ دنیا میں جتنے بھی جوہری پروگرام بنے ہیں، آغاز میں سب نے ہی جوہری ہتھیار نہ بنانے کا ’’اعلان‘‘ کیا تھا۔ واضح رہے کہ مشرف دور میں...
  10. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    حکایت میں یہ بھی آتا ہے کہ جب امام صاحب (نام جو بھی ہو، مجھے بھی صحیح یاد نہیں) نے 99 دلیل کو رد کردیا تو انہیں خیال آیا کہ یہ شیطان تو نہیں کہ اللہ کے عدم وجود پر اتنی دلیلیں تواتر سے پیش کر رہا ہے۔ یہ خیال آتے ہی امام صاحب نے لاحول ولا قوۃ پڑھا اور شیطان غائب ہوگیا۔ اس حکایت کے پس منظر میں...
  11. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    گُل پھینکے ہے اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی اے خانہ بر انداز چمن، کچھ تو ادھر بھی یعنی سارے گُل و ثمر تو آپ نے عمران خان عرف عبداللہ 007 عرف ایتھیسٹ عرف پیٹریاٹ عرف پاکستانی کی نذر کر دئیے اور جب ہماری "باری "آئی تو پالیسی ہی بدل دی :grin: ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ منتظم رکھتے تھے :D
  12. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    آج آپ ’’ریکارڈ کی درستگی‘‘ کے لئے عبداللہ 007 سے پہلے اور پاکستانی کے بعد (آنے) والے آئی ڈیز بتلا ہی دیں۔:biggrin:
  13. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    پہلے عبداللہ 007 پھر ایتھیسٹ پھر پیٹریاٹ اور اب پاکستانی ؟ عمران بھائی! اتنے رنگ تو وہ بھی نہیں بدلتے :D شمشاد بھائی! اس فورم میں کیا ہر رکن کو اسی طرح اپنی شناخت تبدیل کرتے رہنے کی سہولت حاصل ہے یا یہ سہولت صرف عمران بھائی کے لئے ہے۔:biggrin:
  14. یوسف-2

    خدا جھوٹ نہ بلوائے

    میرے خیال میں یہی اس دھاگہ کا اصل مقصد بھی ہے کہ اگر کوئی محاورہ، ضرب المثل یا فقرہ "اردو قواعد" کی رو سے درست بھی ہو، لیکن اسلامی نکتہ نظر سے اس میں کسی قسم کی ’’قباحت‘‘ کا اندیشہ بھی ہوتو ہر مسلمان کو اس کے استعمال سے بچنا چاہئے۔ (یہ تقویٰ ہے، کوئی فتویٰ نہیں :D ) جیسے فلاں کوتو مجھ سے اللہ...
  15. یوسف-2

    عربوں سے محبت کرو۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    یہ آپکا حسن ظن ہے، ورنہ تو میں بہت ہی گنہگار بندہ ہوں۔ یہ دھاگہ الگ سے اس لئے شروع کیا گیا ہے تاکہ اس پر اہل علم اپنی اپنی رائے پیش کریں۔ کیا کسی حدیث کو (خواہ ہو ضعیف یا موضوع ہی کیوں نہ ہو) زیر بحث لانا کوئی معیوب بات ہے۔ کیا حدیث کی کتب سے تمام ایسی حدیث کو حذف کردیا گیا ہے اور قرآن و حدیث...
  16. یوسف-2

    خدا جھوٹ نہ بلوائے

    1۔ اردو میں یہ محاورہ مستند ہے۔ اور اس کا لغوی مطلب یہی ہے کہ : اللہ نہ کرے کہ میں جھوٹ بولوں۔ 2۔ لیکن یہ ایک ذومعنی فقرہ بھی ہے اور اس کا یہ مطلب بھی نکل سکتا ہے کہ (نعو ذبا للہ) :اگر مجھ سے اللہ جھوٹ نہ بلوائے تو۔۔۔ 3۔ اردو زبان میں ایسے بہت سے ’’مستند‘‘ محاورے اور ضرب الامثال ہیں جو اسلامی...
  17. یوسف-2

    پرندے

    کبوتر اور تیتر،
  18. یوسف-2

    تصویر پہچانیں

    اماں سید صاحب! اصل موج تو وہ کرتے ہیں جو ’’لائیو مقابلوں‘‘ میں جج بنتے ہیں۔ تصویروں سے ذرا آگے بڑھیں شاید قسمت ساتھ دے اور آپ واقعی جج بن جائیں۔:D (دخل در معقولات و نامعقولات کی معذرت)
  19. یوسف-2

    پرندے

    اوہ تو آپ نے میرا ’’خیال‘‘ چرا کر پہلے ہی پیش کردیا تھا۔ اوراب لوگ یہ سمجھیں گے کہ میں نے آپ کے خیال کو ’’نقل‘‘ کیا ہے :D
Top