نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    کئی سال بعد مکہ المکرمہ میں

    (ذاتی کوائف سے ہٹ کر) اگر پرانے سوالات کے نئے جوابات "وجود" میں آچکے ہیں تو کوئی مضائقہ نہیں ہے :mrgreen: قارئین کو ایک نیا عمران خان دیکھنے اور سننے کو ملے گا جو سابقہ پلے بوائے کی بجائے تحریک انصاف کا علمبردار ہوگا :D
  2. یوسف-2

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    میرا نہیں خیال کہ جب تک اردو زبان زندہ ہے، اقبال، غالب، آتش، درد، مومن، فراموش کردئے جائیں گے۔ ویسے بحیثیت مجموعی ادب و شاعری کا ہماری عملی زندگی سے تعلق روز بروز کمزور تر ہوتا جارہا ہے۔ اور آئندہ چند دہائیوں میں یہ مزید کمزور ہونے جارہا ہے۔ اس اعتبار سے تو آنے والی نسلیں یقینا" اردو شعر و شاعری...
  3. یوسف-2

    جہنم سے نجات کی دعا

    اللھم اجرنی من النار
  4. یوسف-2

    بیوی کا شوہر سے انوکھا مکالمہ

    ۔۔۔ کہ آپ کی بیوی بھی اوپر والے مکالمے میں موجود خاتون جیسے خیالات کی مالکہ ہوتی :D شکرہ ہے آپ نے تو اصل موضوع پر ’’لب کشائی‘‘ کی۔ باقی لوگ تو اِدھر اُدھر کی ہانکنے لگے :D
  5. یوسف-2

    بیوی کا شوہر سے انوکھا مکالمہ

    زندگی زندہ دلی کا نام ہے ۔ مردہ دل کیا کاک جیا کرتے ہیں :D بہت بہت شکریہ زلفی بھائی۔ گپ شپ میں ہنسی مذاق تو ہونا ہی چاہئے۔ ویسے موضوعاتی دھاگوں میں بحث وغیرہ میں حصہ لیتے ہوئے میں سنجیدہ بھی ہوجاتا ہوں :D
  6. یوسف-2

    ساڈے گھر

    ماشا ء اللہ
  7. یوسف-2

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    یقینا" حسد کا جذبہ بھی ہوگا ۔۔۔ لیکن یہ یاد رکھئے اپنے وقت کا ہر مشہور شاعر، عظیم شاعر نہیں ہوتا۔ عظیم شاعر وہی ہوتا ہے جس کی شاعری، شاعر کے مرنے کے سو سال بعد بھی زندہ رہے۔ پروین اور فراز آج سے دو دہائی قبل جتنے مشہور تھے، آج 25 فیصد بھی نہی ہیں۔ اگلے دو تین دہائیوں کے بعد شاید صرف شعرائ انہیں...
  8. یوسف-2

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    ہاہاہا چلیں آپ کی فیس معافی کی درخواست پیش ہونے سے قبل ہی معاف کردی۔:D آپ تو ڈنکے کی چوٹ پر مجھے شاعر مان لیں گے، لیکن یہ شاعر برادری کیسے مانے گی؟ کیا ڈنڈے کے زور پر :D
  9. یوسف-2

    کئی سال بعد مکہ المکرمہ میں

    ہا ہا ہا ۔ اس معاملہ میں آپ ہمارے ہی بھائی ہیں۔ میرا ہاتھ تو انگریزی میں کچھ نہ کچھ چل ہی جاتا ہے مگر زبان پھسل پھسل جاتی ہے :mrgreen:
  10. یوسف-2

    کئی سال بعد مکہ المکرمہ میں

    اب تو پیس ٹی وی انگریزی، پیس ٹی ؤی اردو اور پیس ٹی وی بنگالی بھی آن لائن ہے۔ اردو چینلز میں زیادہ تر اردو پروگرام دکھائے جاتے ہیں۔ اور کبھی کبھار انگریزی بھی۔ ویسے سچی بات ہے کہ نہ تو انگریزوں سے نفرت ہونی چاہئے نہ انگریزی سے :D کیونکہ انگریزوًں میں مسلمان بھی ہیں اور ہم روایتی مسلمانوں سے زیادہ...
  11. یوسف-2

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ان شاء اللہ ۔ آپ کے لئے بھی اور سب کے لئے بھی
  12. یوسف-2

    کئی سال بعد مکہ المکرمہ میں

    میں کسی بھی ویڈیو لنک کو اس وقت چیک نہیں کرسکتا۔ آپ گوگل میں سرچ کریں تو بے شمار ’’ان ڈائریکٹ" لنک مل جائیں گی حرمین شریفین کی۔ اور اگر ڈائریکٹ لنک مل جائے تو کیا کہنے۔ میرے گھر پہ بچوں نے بہت سے ٹیوی چینلز کو ’’سیٹ‘‘ کیا ہوا ہے، پتہ نہیں کیسے۔ ہمارے گھر ٹیوی کیبل نہیں ہے۔ ہم تو نیٹ سے ہی...
  13. یوسف-2

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ۔ اللہ آپ کو اور ہم سب کو نیکیوں کا مزید حریص بنائے آمین۔ بھائی میں نے کبھی السلام و علیکم کی جگہ ’’آداب عرض ہے‘‘ نہیں کہا :biggrin: آپ نے کبھی مشاعرہ دیکھا ہو تو شعر کے جواب میں سامعین جب واہ واہ کہتے ہیں تو اس واہ واہ کے جواب میں شاعر ’’آداب عرض ہے‘‘...
  14. یوسف-2

    کئی سال بعد مکہ المکرمہ میں

    جی بھائی کمپیوٹر پر دیکھا جاسکتا ہے۔ میرے گھر کے پی سی پر تو یہ سیٹ ہے۔ دفتر کے نیٹ ورک میں یو ٹیوب ہی بلاک ہے۔ میں سرچ کرکے بتلاتا ہوں۔ ان شاء اللہ اس لنک کو دیکھئے http://haramaintv.blogspot.co.uk/
  15. یوسف-2

    کئی سال بعد مکہ المکرمہ میں

    آداب عرض ہے زلفی بھائی۔
  16. یوسف-2

    کئی سال بعد مکہ المکرمہ میں

    اب تو سیٹلائیٹ ٹی وی چینل پر حرمین شریفین سے چوبیس گھنٹہ لائیو نشریات دنیا بھر میں دکھائی جاتی ہیں۔ یہ چینلز پاکستان کے کیبل آپریٹرز بھی دکھاتے ہیں اور نیٹ کے ذریعہ بھی آپ حرمین کی مناظرلائیو دیکھ سکتے ہیں۔ اپنے ٹی وی یا کمپیٹر اسکرین پر سیٹ کیجئے اور گھر بیٹھے حرمین شریفین کے لائیو نظارے کی...
  17. یوسف-2

    کئی سال بعد مکہ المکرمہ میں

    اس تبصرہ میں عجیب کیا ہے اور غریب کیا؟ صاف صاف ہوچھیں تو جواب دیا جاسکتا ہے۔ ویسے پاک و ہند میں یہ بات (غلط یا صحیح، مجھے کنفرم نہیں) بہت مشہور ہے کہ زیارتِ حرم کعبہ اسی کو نصیب ہوتی ہے، جس کا وہاں سے ’’بلاوا‘‘ آتاہے۔ ’’اب بلانے والے نے کیوں بلایا؟ اور جانے والا کیوں گیا؟ اور دونوں کے درمیان کیا...
  18. یوسف-2

    کئی سال بعد مکہ المکرمہ میں

    1۔ اگر آپ کیمرہ کی نمائش نہ کریں اور کسی شرطہ کی نظر نہ پڑے تو لے جاسکتے ہیں۔ اور اب موبائل ود کیمرہ تو سب ہی کے پاس ہوتا ہے۔ ویسے فوٹو گرافی کرتے ہوئے بھی کوئی شدت پسند عربی مولوی دیکھ لے تو وہ ایسا کرنے سے روک بھی دیتے ہیں۔ مگر ایسا اکا دکا ہی ہوتا ہے۔ عموما" لوگ سہولت کے ساتھ فوٹو گرافی کر...
  19. یوسف-2

    کئی سال بعد مکہ المکرمہ میں

    آمین ثم آمین
  20. یوسف-2

    کئی سال بعد مکہ المکرمہ میں

    زیادہ چوٹ تو نہیں لگی عمران بھائی :D (محبت کے) پھول ہی مارے ہیں، کوئی (نفرت کی) سنگ باری تو نہیں کی :mrgreen: اور ہاں اپنے جیسے پانچ چھہ فٹے انسانوں سے کیا ڈرنا :biggrin:
Top