نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    برادرم الف عین نے بہت خوب وضاحت کردی ہے۔ جو ادب بالخصوص شاعری زمان و مکان سے بلند ترہوکر زندہ جاوید ہوجائے، اسے کائناتی ادب کے زمرے میں شامل کیا جاتا ہے۔ اور ایسی شاعری میں پیش کردہپ خیالات کو "کائناتی شعور" کہا جاسکتا ہے۔ اردو ادب میں اس کی بہترین مثالیں غالب اور علامہ اقبال ہیں۔ کہا جاتا ہے...
  2. یوسف-2

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  3. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    ’’ضرورت‘‘ تو شاید’’فرست ٹیلی کاسٹ‘‘ کی بھی نہیں رہی ہوگی :mrgreen: ۔ یہاں تو سب کچھ بلا ضرورت ہی ہوتا ہے :grin: غالبا" آپ کا واحد انٹرویو ہے جو ’’موضوعاتی‘‘ ہے اور کسی ’’نظریہ‘‘ کے گرد گھومتا ہے۔ اور مجھے ’’نظریاتی لوگ‘‘ بہت پسند ہیں، خواہ ان کا نظریہ میرے نظریہ سے متضاد ہی کیوں نہ ہو۔ اسی لئے...
  4. یوسف-2

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

    کہیں آپ (زلفی بھیا کے) ڈھول کا پول تو نہیں کھول رہے :biggrin:
  5. یوسف-2

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

    خوش آمدید حنیف بھائی۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ بس ذرا زلفی بھیا سے ۔۔۔ ہی رہئے گا :applause:
  6. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    یہ انٹرویو میرا ’’پسندیدہ‘‘ دھاگہ رہا ہے۔ اس میں عمران بھائی کے ساتھ میرا بھی مکالمہ ہوا تھا۔ میرے ساتھ مکالمہ سے قبل شمشاد بھائی اور دیگر احباب کے سوالوں کے جواب میں عمران بھائی نے جو کچھ کہا، وہ مختصرا" اُن کے الفاظ میں یہاں درج کیا جارہا ہے۔ اگر عمران بھائی سے متعلق اس بیان کے نقل میں کوئی...
  7. یوسف-2

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. یوسف-2

    ابلے ہوئے چاول بنانے کا طریقہ

    اصل حالت میں لا تو سکتے ہیں مگر تھوڑی محنت کرنی پڑے گی۔ 1۔ ابلے ہوئے چاولوں کو دھوپ میں (گرد و غبار اور جراثیم سے بچا کر) سکھا لیں 2۔ ان سکھے ہوئے چاولوں کو پیس کر آٹا بنا لیں 3۔ آٹے کو گوندھ کر اس کے باریک باریک سیویاں بنا لیں 4۔ ان چاولوں جتنی باریک سیویوں کو چاول کے دانے کے سائز کے برابر ٹکڑے...
  9. یوسف-2

    ایرانی جوہری پروگرام کے لئے امریکی گرین سگنل

    بات کچھ سمجھ نہیں آرہی۔ اوپر والے جواب میں تو تدوین کا آپشن نظر آرہا ہے۔ لیکن تصویری خبر والے دونوں آئٹم-1 اور 4 میں تدوین کا آپشن غائب ہے۔
  10. یوسف-2

    ایرانی جوہری پروگرام کے لئے امریکی گرین سگنل

    واشنگٹن: امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ صدر اوباما نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بھجوائے گئے پیغام میں عندیہ دیا ہے کہ وائٹ ہائوس ایران کا ایٹمی پروگرام مشروط طور پر قبول کرنے پر تیار ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ نے ترک وزیراعظم طیب...
  11. یوسف-2

    نائیجیریا میں فسادات اور بم دھماکے

    نائیجیریا میں فسادات اور بم دھماکے
  12. یوسف-2

    انٹرنیٹ کی دنیا: خطرناک رجحانات

    الیکٹرانک میڈیا پر کسی بھی قسم کی غیر اخلاقی سرگرمیوں یا مواد کی نشرواشاعت کو پیمرا (PEMRA) روکنے کی مجاز ہے۔ اس کے قوانین میں موجود ہے کہ کسی بھی ایسے نشریاتی ادارے یا کمپنی کا لائسنس منسوخ کیا جاسکتاہے اگر وہ کسی بھی قسم کی فحش نگاری میں مبتلا پایاجائے: The licensee shall not broadcast ...
  13. یوسف-2

    انٹرنیٹ کی دنیا: خطرناک رجحانات

    انٹرنیٹ کی دنیا: خطرناک رجحانات سید وقاص جعفری /عامر شہزاد انٹرنیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے سرچ انجن گوگل کی فحش مواد(pornography)کی سرچ کے حوالے سے پاکستان کے دنیا میں سر فہرست ہونے کے چرچے اس وقت مغربی میڈیا کے ساتھ ساتھ پاکستانی میڈیا میں بھی کیے جارہے ہیں۔ یہ رپورٹ گذشتہ...
  14. یوسف-2

    نائیجیریا میں فسادات اور بم دھماکے

    نائیجیریا میں فسادات اور بم دھماکے پروفیسر شہزاد الحسن چشتی نائیجیریا براعظم افریقہ کے مغرب میں بحیرۂ اٹلانٹک کے طویل ساحل کے تقریباً وسط میں حبشی النسل قبائل کی ۹لاکھ ۲۳ہزار ۷سو۶۸مربع کلومیٹر پر پھیلی ہوئی دنیا کی ساتویں بڑی آبادی پر مشتمل مملکت ہے۔ اس کا رقبہ اور آبادی، دونوں پاکستان کے...
  15. یوسف-2

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    ماشا ء اللہ ۔ بہت اچھے خیالات کا اظہار کیا ہے آپ نے۔ ان خیالات کے اظہار پر میری جانب سے مبارک باد قبول فرمائیں۔ مدیر بننے پر مبارک باد بھی پیش کرتا اگر آپ کسی اور زمرے کے مدیر بنتے۔:) یہ دو شعبے تو بہت بھاری ذمہ داری ہے۔ حالات حاضرہ کی تو خیر ہے لیکن مذہب ایک ایسا شعبہ ہے، جس میں دنیا و آخرت کی...
  16. یوسف-2

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    وینا ملک وینا ملک وینا ملک یہ لیں جی ذکر وینا ملک اب خوش :grin:
  17. یوسف-2

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    احمد خان صاحب! اپنی درخواست صاف صاف اردو میں یا صاف صاف انگریزی میں لکھیں تاکہ پتہ تو چلے کہ آپ کیا چاہتے ہیں۔
  18. یوسف-2

    سعودی حکومت و معاشرے اور شہزادی بسمہ بنت سعود

    1۔بجا فرمایا۔ یہ اس فورم کا ہی نہیں دیگر فورمز کا بھی یہی حال ہے، جہاں کہیں عقائد و مسالک پر بحث شروع ہوئی لڑائی جھگڑا شروع ہوا۔ ممبرز تو ’’ذوق و شوق‘‘ سے لڑائی جھگڑے میں شریک ہوتے ہیں اور جان مصیبت منتظمین کی آئی ہوتی ہے، جن کی ذمہ داری فورمز کے ’’امن و امان‘‘ کو برقرار رکھنا ہوتا ہے۔:) 2۔...
  19. یوسف-2

    سعودی حکومت و معاشرے اور شہزادی بسمہ بنت سعود

    جی وارث بھائی! اس پر سختی سے گرفت کی ضرورت ہے۔ جو بھی کسی مسلک اور کسی فرقے کا نام لے کر اس پر تنقید کرے، اس دھاگے اور دھاگہ والے کے خلاف سخت ایکشن لیا جانا چاہئے۔ شاید اس طرح ہم (کم از کم ا فورم کی حد تک:biggrin: ) خود کو شیعہ، سنی، بریلوی، دیوبندی، وہابی، وغیرہ وغیرہ سے بالا تر ہو کر...
  20. یوسف-2

    اردو محفل کی فورمز کی فہرست کی تنظیم نو

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ محنت قبول کرے آمین
Top