یوسف-2
محفلین
’’ضرورت‘‘ تو شاید’’فرست ٹیلی کاسٹ‘‘ کی بھی نہیں رہی ہوگیاس ریپیٹ ٹیلی کاسٹ کی کیا ضرورت پڑ چکی ہے جناب ؟![]()
غالبا" آپ کا واحد انٹرویو ہے جو ’’موضوعاتی‘‘ ہے اور کسی ’’نظریہ‘‘ کے گرد گھومتا ہے۔ اور مجھے ’’نظریاتی لوگ‘‘ بہت پسند ہیں، خواہ ان کا نظریہ میرے نظریہ سے متضاد ہی کیوں نہ ہو۔ اسی لئے آپ کے انٹرویو کو ’’ری فریش‘‘ کردیا ہے۔




