انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

عسکری

معطل
تو بات یہ کھلی کہ یہ سارا کیا دھرا Fear of Unknown کا ہے؟؟؟؟۔۔۔ چلو یہ بھی غنیمت ہے۔۔ہم تو Love of Unknown کی خواہش کر رہے تھے۔۔چلیں اک دن وہ بھی سہی۔امید پہ دنیا قائم ہے :notworthy:
میں کہ پرشور سمندر تھے میرے پاؤں میں۔
اب جو ڈوبا ہوں تو سوکھے ہوئے دریاؤں میں
میں نے مثال دی تھی جناب آپ نے اسی کو مدعا بنا لیا میں نے کہا تھا کہ مذہب سے نکل کر ایک فیکٹر یہ بھی ہوتا ہے نا کہ یہی جڑ ہوتی ہے
 

اوشو

لائبریرین
اور پیچھے دھمالیں ڈالنے کے لیے ملنگ تو یہاں محفل سے ہی بہت میسر آ جائیں گے۔:p
 

یوسف-2

محفلین
اصل بات تا حال گول یا چوکور ہی ہے کہ اس کا سرا ہی نہیں پکڑا رہے عسکری بھائی! :eek: او بھائی اگر الحاد سے توبہ کرکے کس کھونٹے سے بندھ گئے ہو، یہ تو بتلا دو :D اگر کسی دین و مذہب کا سہارا پکڑا ہے تو بتلانے میں کیا حرج ہے۔ جب الحاد و خرافات سے تعلق کو فخریہ بتلا سکتے ہو تو ”مذہبی تعلق“ کو بتلانے سے کیا شرمانا۔ :mrgreen:
 
تو بس پھر سلسلہ عسکریہ محفلیہ ملنگیہ دھمالیہ کی ابتدا کی جائے۔ :p
سلسلے کا پورا نام لکھنا چاہئیے ورنہ فیض بھی پورا نہیں ملتا:p۔۔۔پورا نام یہ ہے
سلسلہ عسکریہ محفلیہ ملنگیہ دھمالیہ مخولیہ دل پشوریہ۔۔۔
 

یوسف-2

محفلین
سلسلے کا پورا نام لکھنا چاہئیے ورنہ فیض بھی پورا نہیں ملتا:p۔۔۔ پورا نام یہ ہے
سلسلہ عسکریہ محفلیہ ملنگیہ دھمالیہ مخولیہ دل پشوریہ۔۔۔
لگتا ہے کہ عسکری بھائ ”کسی اور“ سلسلہ سے جڑگئے ہیں، ”اُدھر“ سے جو حکم مل رہا ہے، اُسے یہاں عملی پاجامہ :D پہنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ کیونکہ ہوسکتا ہے کہ محفل میں ان کی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ ہورہی ہو :p
’عسکری‘ ڈرے نہیں کسی دشمن کی فوج سے
لیکن شہید ہوگئے بیگم کی نوج سے
 
لگتا ہے کہ عسکری بھائ ”کسی اور“ سلسلہ سے جڑگئے ہیں، ”اُدھر“ سے جو حکم مل رہا ہے، اُسے یہاں عملی پاجامہ :D پہنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ کیونکہ ہوسکتا ہے کہ محفل میں ان کی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ ہورہی ہو :p
’عسکری‘ ڈرے نہیں کسی دشمن کی فوج سے
لیکن شہید ہوگئے بیگم کی نوج سے
بات دل کو لگ رہی ہے۔۔۔:unsure:
 
لگتا ہے کہ عسکری بھائ ”کسی اور“ سلسلہ سے جڑگئے ہیں، ”اُدھر“ سے جو حکم مل رہا ہے، اُسے یہاں عملی پاجامہ :D پہنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ کیونکہ ہوسکتا ہے کہ محفل میں ان کی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ ہورہی ہو :p
’عسکری‘ ڈرے نہیں کسی دشمن کی فوج سے
لیکن شہید ہوگئے بیگم کی نوج سے
اس بات سے مجھے اپنا کوئی بیس برس پرانا ایک شعر یاد آیا۔۔۔
خمِ کاکل سے بات نکلی تھی
سلسلے غم کے مل گئے شائد
:p:D
 

عسکری

معطل
لگتا ہے کہ عسکری بھائ ”کسی اور“ سلسلہ سے جڑگئے ہیں، ”اُدھر“ سے جو حکم مل رہا ہے، اُسے یہاں عملی پاجامہ :D پہنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ کیونکہ ہوسکتا ہے کہ محفل میں ان کی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ ہورہی ہو :p
’عسکری‘ ڈرے نہیں کسی دشمن کی فوج سے
لیکن شہید ہوگئے بیگم کی نوج سے
آپکو غلط فہمی ہوئی ہے میرا سب کچھ پہلے سے مانیٹر ہو رہا ہے یہ کونسی نئی بات ہے ؟
 

سید ذیشان

محفلین
لگتا ہے کہ عسکری بھائ ”کسی اور“ سلسلہ سے جڑگئے ہیں، ”اُدھر“ سے جو حکم مل رہا ہے، اُسے یہاں عملی پاجامہ :D پہنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ کیونکہ ہوسکتا ہے کہ محفل میں ان کی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ ہورہی ہو :p
’عسکری‘ ڈرے نہیں کسی دشمن کی فوج سے
لیکن شہید ہوگئے بیگم کی نوج سے

آپ کی مراد غالباً سلسلہء رجائے زوجیہ سے ہے؟
 

بھلکڑ

لائبریرین
شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟

کبھی نہیں
عسکری بھائی جی میں نے یہ سوال دیکھا تو۔۔۔۔۔۔۔ لُڈیاں ڈالنا شروع ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلے تو اس تبدیلی کا پیش منظر بتا دیں۔۔۔۔۔۔سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں گے۔۔۔۔۔ اس کے بعد کیا مذہب کے بارے میں محفلین سے مباحثہ کچھ کارآمد ثابت ہوا یعنی کوئی تبدیلی پیدا کرسکا۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اب اپنے فارغ وقت میں سے ہمیں بھی کچھ عنایت فرمائیں اور چند سوالوں کے جواب دے دیں

اگر آپ کو یہ تین کام سونپے جائیں تو کونسا کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وضاحت لازمی ہے۔۔؎
دو دن بھینسوں کے ساتھ گزارنا۔۔۔۔۔۔۔
دو دن بیوی بن کر گزارنا۔۔۔۔۔
دو دن امریکی بن کر گزارنا۔۔

ریما یا میرا۔۔۔۔مفصل جواب؟

پولیٹیکل ٹاک شوز دیکھتے ہیں کیا۔۔۔۔۔ہاں ناں کی وجہ مطلوب ہے۔۔۔۔

کیا چیز بنانے میں مہارت رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔تفصیل درکار۔۔۔
ادوسروں کو اُلو۔۔۔۔
آملیٹ۔۔۔
پراٹھا

وقت کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں۔۔۔

فرسٹ امپریشن از لاسٹ امپریشن کے بارے میں کیا کہیں گے۔۔۔۔ تفصیلاََ

میٹرک کے امتحان میں کتنے نمبر آئے تھے اور کن مضامیں میں پاس کیا تھا۔۔۔۔

اگر آپ کہیں سے گزر رہے ہوں اور سڑک پر ایک لاکھ ڈالر کا چیک ملے تو کیا کریں گے۔۔۔۔

فرض کریں آپ ایک ڈاکٹر ہیں۔۔۔ بیماروں کہ بارے میں کیا رائے رکھیں گے۔۔۔۔۔۔۔

انگریزی ادب پڑھتے تو کس قسم کا۔۔۔۔
ہالی وڈ سے بھی کوئی لگاؤ ہے؟

فوج سے آُکی اتنی محبت کی کوئی خاص وجہ ۔۔۔۔۔



چند سوالات اور ہیں میرے ذہن میں لیکن وہ ان کے جوابات ملنے کے بعد پوچھوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عمران بھائی آپ آپ انٹرویو کی وجہ سے کہا ہے زیادہ ٌخوش نہ ہوجانا۔۔۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
عسکری بھائی جی میں نے یہ سوال دیکھا تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔ لُڈیاں ڈالنا شروع ہوگیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

کیوں ایسا کیا ہے اس میں؟

پہلے تو اس تبدیلی کا پیش منظر بتا دیں۔۔۔ ۔۔۔ سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں گے۔۔۔ ۔۔ اس کے بعد کیا مذہب کے بارے میں محفلین سے مباحثہ کچھ کارآمد ثابت ہوا یعنی کوئی تبدیلی پیدا کرسکا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

نہیں محفلین کچھ نہیں کر سکتے اور اس میںمحفل سے زیادہ سوشل ضرورتیں اور جینے کے لیے بھی بہت کچھ کرنا پڑتا ہے ۔ مجھے اسی سوسائٹی میں جینا ہے اور اس لیے الٹا تیرنا فائدے مند نہیں ہے ۔ افکار کو لپیٹ کر یادوں کے طاق میں رکھ دیا ہے میں نے اب۔
اور اب اپنے فارغ وقت میں سے ہمیں بھی کچھ عنایت فرمائیں اور چند سوالوں کے جواب دے دیں
فارغ؟ میں اتنے دنوں سے مصروف ہوں :eek:

اگر آپ کو یہ تین کام سونپے جائیں تو کونسا کریں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ وضاحت لازمی ہے۔۔؎
دو دن بھینسوں کے ساتھ گزارنا۔۔۔ ۔۔۔ ۔
دو دن بیوی بن کر گزارنا۔۔۔ ۔۔
دو دن امریکی بن کر گزارنا۔۔
میں بھینسوں کے ساتھ رہ لوں گا بھینسیں اچھی ہوتی ہیں دودھ دیتی ہیں اور انسانوں کی طرح پیچھے سے وار نہیں کرتی ہیں ۔

ریما یا میرا۔۔۔ ۔مفصل جواب؟
اعوذ باللہ بھائی جان استخفاااااااااااااار
پولیٹیکل ٹاک شوز دیکھتے ہیں کیا۔۔۔ ۔۔ہاں ناں کی وجہ مطلوب ہے۔۔۔ ۔
نہیں دیکھتا میں ۔ میں بندروں کے تماشے دیکھنے کا شوقین نہیں

کیا چیز بنانے میں مہارت رکھتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تفصیل درکار۔۔۔
ادوسروں کو اُلو۔۔۔ ۔
آملیٹ۔۔۔
پراٹھا
آملیٹ کیوں کہ یہ سب سے جلدی بن جاتا ہے

وقت کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں۔۔۔
وقت پر بہت کچھ کہا جا سکتا ہے پر ابھی مجھے یکسوئی نہیں ہے
فرسٹ امپریشن از لاسٹ امپریشن کے بارے میں کیا کہیں گے۔۔۔ ۔ تفصیلاََ
غلط بات فرسٹ امپریشن تو کیسا بھی ہو سکتا ہے اصلیت تو بعد میں پتا چلتی ہے سرکار

میٹرک کے امتحان میں کتنے نمبر آئے تھے اور کن مضامیں میں پاس کیا تھا۔۔۔ ۔
487 نمبر پہلی بار فزکس کمیسٹری رہ گئی تھیں
اگر آپ کہیں سے گزر رہے ہوں اور سڑک پر ایک لاکھ ڈالر کا چیک ملے تو کیا کریں گے۔۔۔ ۔
تو کیا کریں بھائی جان ؟ چیک کسی کے نام کا لکھا ہوتا ہے وہی اسے کیش کرا سکتا ہے ۔ اور کیش کراتے وقت اپنی آئی ڈی دینی پڑتی ہے ۔ چیک فضول ہے کیش کی بات کریں
فرض کریں آپ ایک ڈاکٹر ہیں۔۔۔ بیماروں کہ بارے میں کیا رائے رکھیں گے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کبھی سوچا نہین امید ہے پیار والا نرم رویہ دوستانہ ماحول
انگریزی ادب پڑھتے تو کس قسم کا۔۔۔ ۔

نہیں اردو ادب وہ بھی بے ادبوں والا ھھھھھھ
ہالی وڈ سے بھی کوئی لگاؤ ہے؟
میں فلمیں نہیں دیکھتا بہت ہی کم فلمیں دیکھی ہیں زندگی میں

فوج سے آُکی اتنی محبت کی کوئی خاص وجہ ۔۔۔ ۔۔
فوج تو اپنا اوڑھنا بچھونا ہے یار وجہ کیسی




چند سوالات اور ہیں میرے ذہن میں لیکن وہ ان کے جوابات ملنے کے بعد پوچھوں گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
زہے نصیب
عمران بھائی آپ آپ انٹرویو کی وجہ سے کہا ہے زیادہ ٌخوش نہ ہوجانا۔۔۔ ۔۔۔
یہی امید تھی :grin:
[/quote]
 
Top