انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

یوسف-2

محفلین
انسان کو ہر حال میں ایک سہارے کی ضرورت ہوتی ہے اس چھتری سے نکل کر بہت دھوپ لگتی ہے ایک سابقہ ملحد کا اقبال ۔ سچ میں دوستو جو بھی ہے جیسا بھی جہاں بھی ہے ہے یا نا ہے پر ایک مذہبی سہارا جو جبلت میں بٹھایا گیا ہو اس سے دور ہو کر زندگی کی ہر مشکل کا خؤد سامنا کرنا آسان نہیں
یوسف-2 آپ کے لیے یہ پیغام اپنے فیملی ممبرز کو بتا دیجیے گا جو اس وقت بہت ہی اٹریکٹیو تھے اس دھاگے میں:peacesign:
اگر تو آپ الحاد سے توبہ کر کے واپس دائرہ اسلام (غیر احمدی :D ) میں داخل ہوگئے ہیں تو یہاں مجھ سمیت جملہ محفلین کی جانب سے مبارکباد قبول کیجئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی توبہ قبول کرے، آپ کے گناہوں کو بخش دے کہ یہ اسی کا وعدہ ہے کہ جو بھی میری طرف لوٹ آیا، میں (اللہ) اُس کے تمام گناہوں کو بخش دوں گا۔ ویسے تو اس بات کا یہاں ”اعلان“ کرنے کی چنداں ضرورت نہ تھی۔ یہ آپ کا اور آپ کے رب کا معاملہ ہے۔ لیکن چونکہ آپ یہاں سب کے سامنے ارتداد و الحاد اور اپنے ذاتی گناہوں کو فخریہ پیش کرتے رہے ہیں۔:eek: لہٰذا یہ بہت اچھی بات ہوگ کہ آپ سب بہن بھائیوں کو صاف صاف بتلا دیں کہ پہلے آپ کیا تھے اور اب کیا بن گئے ہیں۔ :D
 
یوسف-2

محفلین
عسکری بیٹا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تمہاری جو بھی مذہبی سوچ اور نظریہ تھا ۔۔۔ اب اس میں کس حد تک اور کیا تبدیلی آئی ہے، یہ تمہارا ذاتی فعل ہے اس میں کسی کو اپنی رائے دینے کا کوئی حق اور اختیار نہیں لیکن ایسی سوچ رکھنے والے انسان کے خیالات میں اتنی بڑی تبدیلی بلکہ انقلاب کیسے آیا ؟؟؟؟؟ اسکو جاننے میں بہت لوگوں کو دلچسپی ہوگی اور ہوسکتا ہے کہ تمہارے ان تجربات سے کچھ ایسے لوگ فائدہ اٹھائیں جو تمہاری پہلی والی گمراہ روش پر چل رہے ہیں اور تمہاری طرح خود کو بالکل ٹھیک سمجھ رہے ہیں
جی ہاں! اب اس انقلاب کی داستان سننے کے لئے مائیک مہ جبین سسٹر کے ہاتھ میں دیا جاتا ہے ۔۔۔ ””بعد از انقلاب انٹرویو“ آپ کیجئے۔ ہم ہمہ تن گوش ہیں :)
 
نایاب

لائبریرین
انسان کو ہر حال میں ایک سہارے کی ضرورت ہوتی ہے اس چھتری سے نکل کر بہت دھوپ لگتی ہے ایک سابقہ ملحد کا اقبال ۔ سچ میں دوستو جو بھی ہے جیسا بھی جہاں بھی ہے ہے یا نا ہے پر ایک مذہبی سہارا جو جبلت میں بٹھایا گیا ہو اس سے دور ہو کر زندگی کی ہر مشکل کا خؤد سامنا کرنا آسان نہیں
یوسف-2 آپ کے لیے یہ پیغام اپنے فیملی ممبرز کو بتا دیجیے گا جو اس وقت بہت ہی اٹریکٹیو تھے اس دھاگے میں:peacesign:

محترم عسکری بھائی یہ " اقبال جرم " پر مبنی پیغام صرف محترم یوسف ثانی بھائی اور اس وقت کے اٹریکٹو ممبرز کے لیئے ہی ہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
عسکری

معطل
اگر تو آپ الحاد سے توبہ کر کے واپس دائرہ اسلام (غیر احمدی :D ) میں داخل ہوگئے ہیں تو یہاں مجھ سمیت جملہ محفلین کی جانب سے مبارکباد قبول کیجئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی توبہ قبول کرے، آپ کے گناہوں کو بخش دے کہ یہ اسی کا وعدہ ہے کہ جو بھی میری طرف لوٹ آیا، میں (اللہ) اُس کے تمام گناہوں کو بخش دوں گا۔ ویسے تو اس بات کا یہاں ”اعلان“ کرنے کی چنداں ضرورت نہ تھی۔ یہ آپ کا اور آپ کے رب کا معاملہ ہے۔ لیکن چونکہ آپ یہاں سب کے سامنے ارتداد و الحاد اور اپنے ذاتی گناہوں کو فخریہ پیش کرتے رہے ہیں۔:eek: لہٰذا یہ بہت اچھی بات ہوگ کہ آپ سب بہن بھائیوں کو صاف صاف بتلا دیں کہ پہلے آپ کیا تھے اور اب کیا بن گئے ہیں۔ :D
رات کے اس ٹائم آپ کیا کر رہے ہیں جب ہمارے سارے ہیلی کاپٹر بھی زمین سے باندھ دیے گئے ہیں :grin:
 
نایاب

لائبریرین
تمام ناظرین کے لیے جو دھاگے پڑھتے ہیں

محترم عسکری بھائی ۔۔۔۔۔ اوکھے پینڈے تے ٹر پئے او پبھاں بھار ۔۔۔۔۔۔۔
ہن اے دسو کہ ۔۔۔۔۔
ہم جو آپ کی اقتداء کر رہے تھے یہ مان لیں کہ کسی بھی " ملحد " کے لیئے " موحد " کی صف میں آنے کے لیئے صرف اک مذہبی سہارے کو اپنی جبلت کے تقاضے پر تراش لینا کافی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
شمشاد

لائبریرین
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔
ابھی تو اس کی شادی نہیں ہوئی۔
شادی ہونے دیں پھر اور بھی بہت کچھ بدلے گا۔
کیوں عمران صحیح کہہ رہا ہوں ناں؟
 
مہ جبین

محفلین
جی ہاں! اب اس انقلاب کی داستان سننے کے لئے مائیک مہ جبین سسٹر کے ہاتھ میں دیا جاتا ہے ۔۔۔ ””بعد از انقلاب انٹرویو“ آپ کیجئے۔ ہم ہمہ تن گوش ہیں :)
یوسف-2 آپ نے مائیک میرے ہاتھ میں دیا اور خود ہمہ تن گوش ہو گئے
لیکن داستانِ انقلاب سنانے والا تو ہم سب کو حیران کرکے یہ جا وہ جا۔۔۔۔۔۔۔:?
اسکا کچھ پتہ نہیں ہے کہ یہ بات حقیقت ہے یا محض " شوشہ " :oops:
عسکری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم کو اپنی بات کی وضاحت تو کرنا ہی چاہئے تھی نا۔۔۔۔
جو کھلم کھلا ارتداد و الحاد کی باتیں کرتے نہ شرمائے تو اب اپنے ایمان کا ( اگر ہے تو ) ذکر فخر سے کرنے پر کیوں شرمائے؟؟؟؟؟
 
پردیسی

محفلین
واہ اتنا عرصہ ہو گیا ہمیں محفل پر ۔۔۔ کبھی آئے کبھی گئے ۔۔ مگر اس دھاگے پر آج ہی نگاہ پڑی۔
اچھا معلوماتی دھاگہ ہے
اس پر ابھی میں کچھ نہیں کہنا چاہتا۔
بس عسکری بھرا سے اتنا کہوں گا کہ بھرا عسکری جاؤ اپنے والدین کے پاس خصوصاً والدہ محترمہ کے پاس ،اگر کوئی ناراضگی ہے تو اسے دور کر کے ان کا پیار اور دعائیں لو۔
 
اوشو

لائبریرین
نہیں ہے "تُو" تو پھر انکار کیسا؟
نفی بھی "تیرے" ہونے کا پتا ہے

اففف اتنی طویل بحث نما انٹرویو یا پھر انٹرویو نما بحث۔۔۔۔۔!
لیکن میرے خیال میں لا حاصل۔۔۔!!

خلیل جبران کا ایک افسانہ یاد آ گیا۔ کچھ ایسا تھا اس میں شاید

کسی شہر میں ایک پادری اور ایک ملحد کا مناظرہ ہوتا ہے۔ پادری اپنا سارا زور خدا کے وجود کو دلائل سے ثابت کرنے پر لگاتا ہے اور ملحد ان دلائل کو رد کرنے میں اپنا علم اور معلومات سامنے لاتا ہے ۔ ساری رات یہ بحث چلتی ہے۔ ایک سے ایک دلائل دیے جاتے ہیں دونوں فریقین کی طرف سے۔
صبح عجیب واقعہ ہوتا ہے ۔ پادری اپنی ساری مذہبی کتابیں شہر کے چوراہے میں لا کر پھینکتا ہے اور ان کو آگ لگا کر ملحد ہوجاتا ہے۔ اور جو ملحد ہوتا ہے وہ گرجا گھر میں جا کر اپنے سابقہ نظریات اور گناہوں کی معافی مانگ کر خدا کا ماننے والا بن جاتا ہے۔

خیر

علموں بس کریں او یار
اکو الف تینوں درکار

جنہیں زیادہ ایکٹو دیکھا اس موضوع میں ، انہیں ٹیگ کر رہا ہوں۔
شمشاد ، عسکری ، یوسف-2 ،
 
نایاب

لائبریرین
نہیں ہے "تُو" تو پھر انکار کیسا؟
نفی بھی "تیرے" ہونے کا پتا ہے

اففف اتنی طویل بحث نما انٹرویو یا پھر انٹرویو نما بحث۔۔۔ ۔۔!
لیکن میرے خیال میں لا حاصل۔۔۔ !!

خلیل جبران کا ایک افسانہ یاد آ گیا۔ کچھ ایسا تھا اس میں شاید

کسی شہر میں ایک پادری اور ایک ملحد کا مناظرہ ہوتا ہے۔ پادری اپنا سارا زور خدا کے وجود کو دلائل سے ثابت کرنے پر لگاتا ہے اور ملحد ان دلائل کو رد کرنے میں اپنا علم اور معلومات سامنے لاتا ہے ۔ ساری رات یہ بحث چلتی ہے۔ ایک سے ایک دلائل دیے جاتے ہیں دونوں فریقین کی طرف سے۔
صبح عجیب واقعہ ہوتا ہے ۔ پادری اپنی ساری مذہبی کتابیں شہر کے چوراہے میں لا کر پھینکتا ہے اور ان کو آگ لگا کر ملحد ہوجاتا ہے۔ اور جو ملحد ہوتا ہے وہ گرجا گھر میں جا کر اپنے سابقہ نظریات اور گناہوں کی معافی مانگ کر خدا کا ماننے والا بن جاتا ہے۔

خیر

علموں بس کریں او یار
اکو الف تینوں درکار

جنہیں زیادہ ایکٹو دیکھا اس موضوع میں ، انہیں ٹیگ کر رہا ہوں۔
شمشاد ، عسکری ، یوسف-2 ،

عجب اک گورکھ دھندا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
عسکری

معطل
محترم عسکری بھائی ۔۔۔ ۔۔ اوکھے پینڈے تے ٹر پئے او پبھاں بھار ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہن اے دسو کہ ۔۔۔ ۔۔
ہم جو آپ کی اقتداء کر رہے تھے یہ مان لیں کہ کسی بھی " ملحد " کے لیئے " موحد " کی صف میں آنے کے لیئے صرف اک مذہبی سہارے کو اپنی جبلت کے تقاضے پر تراش لینا کافی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
ہر انسان کی ضرورت ہی اس سے کچھ کراتی ہے اور ایک نہایت پیچدہ انسان نے اس طرح سے راستہ بنا لیا ہے ۔
 
عسکری

معطل
یوسف-2 آپ نے مائیک میرے ہاتھ میں دیا اور خود ہمہ تن گوش ہو گئے
لیکن داستانِ انقلاب سنانے والا تو ہم سب کو حیران کرکے یہ جا وہ جا۔۔۔ ۔۔۔ ۔:?
اسکا کچھ پتہ نہیں ہے کہ یہ بات حقیقت ہے یا محض " شوشہ " :oops:
عسکری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ تم کو اپنی بات کی وضاحت تو کرنا ہی چاہئے تھی نا۔۔۔ ۔
جو کھلم کھلا ارتداد و الحاد کی باتیں کرتے نہ شرمائے تو اب اپنے ایمان کا ( اگر ہے تو ) ذکر فخر سے کرنے پر کیوں شرمائے؟؟؟؟؟
میرے سونے کا ٹائم ہو گیا تھا میں نے 5:30 کو اٹھنا ہوتا ہے آنی جی ۔
باقی جو میں میں نے ایک لائن میں بتایا ہے سوچنے والوں کے لیے بہت کچھ ہے کم از کم میرا تو یہی خیال ہے ۔
 
عسکری

معطل
واہ اتنا عرصہ ہو گیا ہمیں محفل پر ۔۔۔ کبھی آئے کبھی گئے ۔۔ مگر اس دھاگے پر آج ہی نگاہ پڑی۔
اچھا معلوماتی دھاگہ ہے
اس پر ابھی میں کچھ نہیں کہنا چاہتا۔
بس عسکری بھرا سے اتنا کہوں گا کہ بھرا عسکری جاؤ اپنے والدین کے پاس خصوصاً والدہ محترمہ کے پاس ،اگر کوئی ناراضگی ہے تو اسے دور کر کے ان کا پیار اور دعائیں لو۔
میں نے نہیں جانا کہیں :rolleyes: میں ویسے بھی بہت جا چکا ۔ ہمارے راستے بہت جدا ہو چکے
 
عسکری

معطل
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔
ابھی تو اس کی شادی نہیں ہوئی۔
شادی ہونے دیں پھر اور بھی بہت کچھ بدلے گا۔
کیوں عمران صحیح کہہ رہا ہوں ناں؟
کوئی اور راستہ نہیں نکل سکتا شادی کے علاوہ؟
cat-in-a-bag.jpg
 
Top