نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    خوشگوار لمحے۔۔۔۔۔

    صرف کسی ایک اپنے کا ساتھ ہم کو اتنا بہادر بنا دیتا ہے کہ ہم سب کچھ کر لیتے ہیں بہت خوب تفریح کی تفریح اور سبق کا سبق :D
  2. یوسف-2

    بیوی کا شوہر سے انوکھا مکالمہ

    جزاک اللہ خیرا (کہ آپ نے اس سنجیدہ تحریر کو طنز و مزاح کے "لائق" سمجھا :laugh: )
  3. یوسف-2

    بیوی کا شوہر سے انوکھا مکالمہ

    کیا مطلب؟ کیا (خدا نخواستہ) ہمارا شمار بھی کسی مغرورحسینہ وغیرہ میں ہونے لگا ہے، جن سے مخاطب ہونے کے لئے آپ کو زمانہ طالب علمی سے ہی بونگی مارنے کی عادت پڑی ہوئی ہے :D (یہ تیر کارگر ہوا یا نہیں)
  4. یوسف-2

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    جواب تو آپ نے خود دے دیا ہے۔:D جیسے شاعری تو اس احقر نے بھی کی ہے، لیکن مجھے کوئی شاعر ہی نہیں مانتا، کوئی اور کیا مانے گا، خود مَیں نہیں مانتا :D
  5. یوسف-2

    بیوی کا شوہر سے انوکھا مکالمہ

    عورت سے ووٹ لینے کا ریسٹورنٹ کھولنے اور آپ کو ڈائٹنگ کروانے سے کیا تعلق بنتا ہے بھلا؟ لگتا ہے آج کل آپ نے آزاد شاعری پڑھنی شروع کردی ہے :D
  6. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    اجازت کے بغیر آپ سب کچھ پوچھ سکتے ہیں :D اجازت لے کر کچھ نہیں :mrgreen:
  7. یوسف-2

    کئی سال بعد مکہ المکرمہ میں

    ماشاء اللہ بہت خوب عمران بھائی۔ سوال پوچھنا منع ہے جواب دینا تومنع تو نہیں ہے نا!:D آپ حرم کیوں گئے تھے؟ کا جواب یہ ہے کہ: آپ کا حرم سے بلاوا آیا تھا، اس لئے آپ وہاں گئے تھے۔ اب بلانے والے نے کیوں بلایا؟ اور جانے والا کیوں گیا؟ اور دونوں کے درمیان کیا ڈیل ہوئی ؟ ان سب باتوں سے ہم قارئین کو کیا...
  8. یوسف-2

    بیوی کا شوہر سے انوکھا مکالمہ

    مراسلہ بھیجنا ممنوع ہے، دھاگہ کھولنا تو نہیں نا :D اب یہ زمرہ کے ناظمین پر منحصر ہے کہ اس دھاگہ کو "زمرہ بدر" کرکے کسی "متعلقہ زمرے" میں بھیج دیں۔ زحمت پر معذرت قبول کیجئے۔
  9. یوسف-2

    پٹھان اور سکھ

    بہت خوب! اسی سے ملتا جلتا ایک مکالمہ راجندر سنگھ بیدی اور جوش ملیح آبادی کے درمیان یوں بھی منسوب ہے۔ واضح رہے کہ جوش کو پنجابی زبان سے چڑ سی تھی۔ ایک مرتبہ وہ بیدی کے ساتھ محو گفتگو تھے کہ بیدی کا کوئی واقف کار آیا اور بیدی سے پنجابی میں ہم کلام ہوگیا۔ جوش بہت بد مزہ ہوئے۔ اس کے جانے کے بعد جوش...
  10. یوسف-2

    بیوی کا شوہر سے انوکھا مکالمہ

    وہ : لیکن ایک بات پھر بھی حقیقت ہے۔ میں: وہ کیا؟ وہ: جن مردوں نے ایک سے زیادہ شادیاں کی ہیں، ان کی گھریلو زندگیاں لازما" مشکلات کا شکار ہیں۔ لڑائی جھگڑا تو معمول کی بات ہے۔ ایسے میں ایک شریف مرد کی زندگی اجیرن بن جاتی ہے۔ اکثر ڈراموں فلموں اور کہانیوں میں بھی اسی بات کو نمایاں کیا جاتا ہے...
  11. یوسف-2

    بیوی کا شوہر سے انوکھا مکالمہ

    وہ: کیا ؟؟؟ یہ نکاح والی بات بیچ میں کہاں سے آگئی ؟ میں: تو آپ کے خیال میں میری کزن ایسی گئی گزری ہے کہ ۔۔۔ وہ: میں نے یہ کب کہا کہ ۔۔۔ میں: اگر آپ کو اپنے دفتر جانے کے بعد میری تنہائی اور کام کاج کے بوجھ کا ذرا بھی خیال ہے تو میری کزن سے شادی کر لیں۔ اس طرح مجھے بھی ایک نیکی کرنے کا موقع...
  12. یوسف-2

    بیوی کا شوہر سے انوکھا مکالمہ

    میں: شادی سے قبل گھر میں ہم لوگ سب مل جل کر کام کیا کرتے تھے۔ ہم چار بہنیں ہیں۔ امی نے بچپن ہی سے گھر کے کام سارے بہنوں میں تقسیم کر دیئے تھے۔ اس طرح گھر کے کام کا بوجھ کسی ایک پر نہیں پڑتا تھا اور امی بھی ریلکس رہتی تھیں؟ وہ: (مسکراتے ہوئے) پھر ٹھیک ہے جب ہماری بھی چار بیٹیاں ہوجائیں گی تو تم...
  13. یوسف-2

    بیوی کا شوہر سے انوکھا مکالمہ

    میں: آپ کبھی دن میں ڈیوٹی پہ جاتے ہیں تو کبھی رات میں؟ پھر آپ کی ہفتہ وار چھٹیاں بھی بدلتی رہتی ہیں۔ایسا کیوں ہے؟ باقی سب لوگ تو ہمیشہ دن میں ڈیوٹی پہ جاتے ہیں اور ان کی ہمیشہ سنیچر اتوار ہی کو چھٹی ہوتی ہے۔ وہ: اری او نیک بخت! تجھے تو پتہ ہے کہ میں ایک فیکٹری میں کام کرتا ہوں جبکہ باقی لوگ...
  14. یوسف-2

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    سر جی! اگر ممکن ہو تو وہ جواب یہاں بھی نقل کردین تاکہ ہم بھی استفادہ کر سکیں
  15. یوسف-2

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    اب مجھے مشتاق یوسفی کے قول کا سہارا لینا پڑے گا کہ ع کہتا ہوں سچ، گرچہ عادت نہیں مجھے :D میں کل سے آپ کی شاگردی میں آنے کیلئے فارم پر کر رہا ہوں اور آپ ہیں کہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ (×) آپ فارم وارم کے چکر میں نہ پڑیں۔ براہِ راست فیس میرے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردیں۔ آٹو میٹی کلی میرے شاگرد بن جائں گے :D...
  16. یوسف-2

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    اگرچہ شاعری میرا شعبہ نہیں، پھر بھی اردو ادب کے ایک ادنیٰ طالب علم کی حیثیت کہہ سکتا ہوں کہ اس فہرست مین فیض اور جوش کوتو شامل کیا جاسکتا ہے مگر فراز اور پروین شاکر جیسے ’’مقبول شعراء‘‘ اس فہرست میں نہیں آتے۔
  17. یوسف-2

    جہنم سے نجات کی دعا

    اللھم اجرنی من النار۔
  18. یوسف-2

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    پنڈال والے، ہماری طرح آئیں بائیں شائیں تو کر ہی سکتے ہیں :D
  19. یوسف-2

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

    شاہ جی نے کچی گولیاں نہیں کھیلی ہیں، (البتہ کنچے ضرور کھیلے ہوں گے) کہ ان کا گٹھ جوڑ آسانی سے سمجھ میں آجائے۔
Top