صحیح احادیث میں یہ دونوں باتیں ملتی ہیں۔ ایک مسلمان کو دونوں باتون کو ماننا چاہئے۔ نہ کہ جو بات پسند آئے وہ مان لے اور جو (خدا نخواستہ) پسند نہ آئے، وہ نہ مانے۔
1۔ کسی عربی کو کسی عجمی پر کوئی فضیلت حاصل نہیں مگر جو متقی ہو (مفہوم)
2۔ (مسلمان) عربی سے محبت کرو کیونکہ میں خود عربی ہوں۔ ان سے کوئی...