سعودی عرب سے متعلقہ چند حقائق
1۔ مملکۃ سعودی عربیہ پر تنقید کرنے والے لوگوں کی بھاری اکثریت کا تعلق عموما" اُن گروپوں سےہوتا ہے جو سیکولر مائنڈڈ ہوتے ہیں، اسلامی تعلیمات پر ذاتی طور پر عمل پیرا نہیں ہوتے، اسلامی تعزیرات بالخصوص حدود پر تحفظات رکھتے ہیں یا ایرانی برانڈڈ اسلام، احمدیت اور ایسے ہی...