وہاں تک بھی ٹھیک ہوجائے گا ان شاء اللہ :biggrin:
حسیب بھائی!
یہ غالبا" واحد اردو فورم ہے، جہاں کسی کی رائے سے "غیر متفق" ہونے کا بھی آپشن موجود ہے۔ لہٰذا ہم ایک دوسرے کی رائے سے متفق بھی ہوسکتے ہیں اور غیر متفق بھی ۔ میں آپ سے اور آپ مجھ سے غیر متفق ہوسکتے ہیں۔ اختلافی رائے اگر دلیل اور شواہد کی...