تصحیح کا شکریہ
ویسے اب تو دیسی گندم بھی، مصنوعی کھادوں، اور کیڑے مار ادویات کی بدولت 'امریکی گندم' جیسی ہوتی جارہی ہے۔ ہم نے اپنے ہاتھوں اپنے کھیت کا ستیا ناس کر لیا ہے۔ متحدہ ہندوستان میں صرف صوبہ پنجاب پورے ہندوستان کی گندم کی ضروریات پوری کرتا تھا اب آدھے پاکستان کی بھی نہیں کر پا رہا اور سات...