آپ کا مراسلہ پڑھ کر بے اختیار جوشؔ کا یہ شعر زبان پر آگیا
کرے گی دونوں کا چاک پردہ، رہے گا دونوں کو کر کے رُسوا
یہ شورشِ ذوقِ دید میری ،یہ اہتمام حجاب تیرا
میرا معاملہ یہ ہے کہ حیاتیات دسویں سے آگے نہیں پڑھی اور کبھی دلچسپی بھی پیدا نہیں ہوئی۔
ایم۔ایس۔سی تک میری تمام دلچسپیوں کا محور نامیاتی...