نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    پانی کی کوئی شکایت ہے نہ خوراک سے ہے

    بہت شکریہ تابش بھائی کل گھر واپس جاتے اور آج آفس آتے ان اشعار کی آمد ہوئی۔ جلدی سے لکھ ڈالا کہ کہیں طاقِ نسیاں کی نذر نہ ہو جائیں!
  2. عرفان سعید

    پانی کی کوئی شکایت ہے نہ خوراک سے ہے

    (پروین شاکر سے معذرت کے ساتھ) پانی کی کوئی شکایت ہے نہ خوراک سے ہے یہی کیا کم ہے کہ نسبت تری املاک سے ہے تجھ کو دفتر میں بھی بھولوں تو روا رکھ مجھ سے جھاڑو کا جیسے رویہ خس و خاشاک سے ہے دریا کے بیچ چھلانگ لگا تو دی میں نے اور مرا سارا بچاؤ کسی تیراک سے ہے اتنے دانت ہیں ترے صاف کہ ہوتا ہے...
  3. عرفان سعید

    سومنات کا مندر

    بہت شکریہ سردار صاحب
  4. عرفان سعید

    سومنات کا مندر

    سومنات کا مندر پوچھا جو مندر اک سومناتی تھا وہ کس نے توڑا وہ بولا، اللہ کی قسم میں نے نہیں اس نے توڑا سن کر جواب ایسا نادر و شاذ میں تو تھا حیراں میں نے کہا تو طالب علم ہے یا پھر کالا گھوڑا جب سب سنائی میں نے کہانی وہاں کے ٹیچر کو کہنے لگے یہ سب سے زیادہ یہاں پر ہے چوڑا مندر کا گرنا آخر کیوں...
  5. عرفان سعید

    گھڑی پلٹنے کی بیوی کی میکے سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    محمد تابش صدیقی نے فرمایا ہے کہ بالکل ٹھیک باندھا ہے۔
  6. عرفان سعید

    گھڑی پلٹنے کی بیوی کی میکے سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تابش بھائی اب دیکھیے گا کہا تھا کچھ سو کا زوجہ تو نے ، ہزاروں لاکھوں بھی ہم سے کھائے
  7. عرفان سعید

    گھڑی پلٹنے کی بیوی کی میکے سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ تابش بھائی رہنمائی کے لیے۔ اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس کے لیے ایک خاص اصطلاح ہے، ذرا یاد کروا دیں۔ جیسے ایک اور کا کا اکٹھا آنا
  8. عرفان سعید

    گھڑی پلٹنے کی بیوی کی میکے سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تابش بھائی! غلطی "زوجہ" کو غلط باندھنے کی وجہ سے تو نہیں ہو رہی؟
  9. عرفان سعید

    گھڑی پلٹنے کی بیوی کی میکے سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    محمد تابش صدیقی بھائی اس طرح بدلا جائے تو کچھ بہتری ہوتی ہے؟ کمائی سب اپنی زندگی کی اسے کھلائی پلائی تو نے کہا تھا اک کا اے زوجہ تو نے! ہزاروں روپے بھی ہم سے کھائے میں ظلمتِ شب میں لے کے نکلوں گا اپنی خفیہ رکھی رقم کو کہیں چھپا ہو گا غصے کے ٹھنڈا ہونے کا انتظار ہو گا
  10. عرفان سعید

    گھڑی پلٹنے کی بیوی کی میکے سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور آپ اس انجمن کے صدر ہوں گے :)
  11. عرفان سعید

    گھڑی پلٹنے کی بیوی کی میکے سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت بہتر، دوبارہ دیکھتا ہوں
  12. عرفان سعید

    گھڑی پلٹنے کی بیوی کی میکے سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شکریہ تابش بھائی آپ کا اشارہ وزن کی جانب ہے یا کوئی اور مسئلہ؟
  13. عرفان سعید

    گھڑی پلٹنے کی بیوی کی میکے سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    (اقبال سے معذرت کے ساتھ) گھڑی پلٹنے کی بیوی کی میکے سے ہے، پھر اس کا وار ہو گا جو بھید ابھی تک تھا گھر کے اندر، وہ راز اب آشکار ہو گا گزر گیا اب وہ دور بیگم کہ چھپ کے روتے تھے رونے والے بنے گا سارا گھرانہ ماتم کدہ، ہر اک آہ و زار ہو گا ترے ستم سے فرار جو ہو چکے تھے پھر گھر میں آ بسیں گے...
  14. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    میں نے اپنی مختصر سی زندگی میں بے شمار دھوکے کھائے ہیں!
  15. عرفان سعید

    جو گالی پر سزا ہوتی عجب نظارے ہو جاتے

    کیا مشاہدہ ہے! زبردست میرا دھیان اس طرف گیا ہی نہیں۔
Top