ہمیں تمام فرقوں کا علم تو نہیں ہے۔ لیکن جیسا کہ وارث بھائی بتا رہے ہیں کہ کچھ فرقوں میں سارا گوشت خود بھی رکھا جا سکتا ہے۔ تو ہمارے نزدیک یہ کوئی پسندیدہ عمل نہیں ہے۔ کم از کم مساکین اور غرباء کا حصہ ضرور نکالنا چاہیے۔ صاحبِ قربانی تو پہلے ہی صاحبِ استطاعت ہوتے ہیں۔ تو کم از کم عیدِ قربان پہ...