تہاڈا حسن ظن اے چوہدری صاحب!! بہت شکریہ!! :)
جبکہ ہمارا تو یہ حال ہے کہ کسی بھی زبان کے ساتھ انصاف نہیں کر پاتے.. ہمیں کوئی بھی زبان اچھے سے بولنے نہیں آتی :)
ہم تو اتنا ہی کہہ سکتے ہیں کہ عطر فروشوں کی صحبت میں رہ کے اگر کچھ خوشبو ہمارے پاس سے بھی آنے لگے تو اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں :)