نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    بچوں کا اسکول میں داخلہ

    Skills کو بہتر کرنے کا تو تصور بھی نہیں ہے پاکستان کے سکولز میں، ہمارے یہاں اس پر کام ہو تو رہا ہے۔ لیکن ابھی مزید بہتری کی ضرورت ہے۔
  2. لاریب مرزا

    بچوں کا اسکول میں داخلہ

    ایسا اس صورت میں ہوتا ہے جب بچوں کو صرف رٹا لگوایا جائے اور creative work نہ کروایا جائے۔ اور زیادہ تر سکولز میں ایسا ہی ہو رہا ہے۔
  3. لاریب مرزا

    بچوں کا اسکول میں داخلہ

    آغاز میں( پلے گروپ) کوئی ٹیسٹ نہیں ہوتا۔ ٹیسٹ صرف نرسری اور پریپ کلاس کے لیے ہوتا ہے۔ کیونکہ اگر بچے کو سلیبس نہ آتا ہو تو ہم داخلہ نہیں کرتے ان جماعتوں میں..
  4. لاریب مرزا

    ہاہاہا.. یہ ناممکنات میں سے ہے محمد وارث بھائی کہ ہم کسی طالبہ کو یا کوئی طالبہ ہمیں غصے یا...

    ہاہاہا.. یہ ناممکنات میں سے ہے محمد وارث بھائی کہ ہم کسی طالبہ کو یا کوئی طالبہ ہمیں غصے یا بری نظر دے دیکھیں.. :) آمین سکول والی لڑی میں ہم نے آپ سے بحث شروع کر دی حالانکہ ہم سوچ رہے تھے کہ آج مکمل آرام کریں گے۔ :) :)
  5. لاریب مرزا

    بچوں کا اسکول میں داخلہ

    جی ایسا ہی ہے۔
  6. لاریب مرزا

    بچوں کا اسکول میں داخلہ

    ہمارے یہاں بچوں کو "ہوم ورک" نہیں دیا جاتا۔ :) اور نیا کام تو بالکل بھی نہیں۔ ایسے سکولز بھی بند ہو جائیں تو لوگ کہاں بھیجیں گے بچوں کو تعلیم کے لیے.. ہونا یہ چاہیے کہ تمام سکولز کو کم از کم اپنے اساتذہ کو ٹرینڈ کرنا چاہیے۔ اور جہاں تک ممکن ہو سکے یا جتنے وسائل مہیا ہوں ان کے مطابق اچھی تعلیم...
  7. لاریب مرزا

    بچوں کا اسکول میں داخلہ

    جی!! یہ بات آپ کی بالکل درست ہے۔ کچھ لوگوں کے لیے یہ صرف بزنس ہے۔ انہیں بچوں کے مستقبل سے کچھ لینا دینا نہیں ہوتا۔ لیکن ہم جس سسٹم میں ہیں وہ ایک باقاعدہ سسٹم ہے۔ ہم لوگ منظم طریقے سے کام کرتے ہیں اور ہم ایک ایک طالب علم کے لیے جواب دہ ہوتے ہیں۔بچوں کا مستقبل ہاتھ میں لینا بہت بڑی ذمہ داری ہے۔
  8. لاریب مرزا

    بچوں کا اسکول میں داخلہ

    ہمارے سکول میں پری نرسری( پلے گروپ) میں بچوں کو دلچسپ سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ مختلف لائنز draw کرائی جاتی ہیں۔ سرکل، ہاف سرکل اور بھی مختلف shapes نرسری میں capital and small letter, سو تک گنتی اور حروف تہجی سکھائے جاتے ہیں۔ جوڑ توڑ، dodging وغیرہ بھی ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ ورک بکس پر بھی مختلف...
  9. لاریب مرزا

    بچوں کا اسکول میں داخلہ

    دراصل یہ ہمارا بھی تجربہ ہی بول رہا ہے۔ نوے فی صد والدین بچوں کو گھر میں صرف چیزیں یاد کرواتے ہیں۔ لکھواتے بہت کم ہیں۔ اور یہی بچے اساتذہ کے لیے بھی مسئلہ بنتے ہیں۔ ہمیں حیرت ہو رہی ہے کہ آپ کے چھوٹے بیٹے کا تجربہ کیوں خراب رہا؟؟ پلے گروپ میں داخل کرانے سے کیا مسائل پیش آئے؟؟ آپ کی اس بات سے ہم...
  10. لاریب مرزا

    عبدالقیوم چوہدری جناب بات یہ ہے کہ آنکھ زیادہ سرخ ہے اور درد بھی ہے۔ اس کے علاوہ سکول میں آج کل...

    عبدالقیوم چوہدری جناب بات یہ ہے کہ آنکھ زیادہ سرخ ہے اور درد بھی ہے۔ اس کے علاوہ سکول میں آج کل بہت مصروفیت ہے۔ اس لیے چیک کرائیں گے کہ جلد ٹھیک ہو جائیں۔ :)
  11. لاریب مرزا

    بچوں کا اسکول میں داخلہ

    سوال یہ ہے کہ پانچ سال کی عمر میں کونسی جماعت میں داخلہ کرائیں گے؟؟ کیونکہ والدین اپنے بچوں کو گھر میں زبانی بہت کچھ کروا لیتے ہیں لیکن لکھنا بچوں کو نہیں آتا.. پھر چار پانچ سال کی عمر میں جب بچے سکول آتے ہیں تو والدین یہ تقاضا کرتے ہیں کہ چاہے بچے ٹیسٹ پاس کر سکے ہیں یا نہیں، چونکہ ان کی عمر...
  12. لاریب مرزا

    سب محفلین کے پرخلوص مشوروں کے لیے ہم شکر گزار ہیں۔ لیکن ہم آئی اسپیشلسٹ کو ہی چیک کرائیں گے۔ آپ...

    سب محفلین کے پرخلوص مشوروں کے لیے ہم شکر گزار ہیں۔ لیکن ہم آئی اسپیشلسٹ کو ہی چیک کرائیں گے۔ آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ :)
  13. لاریب مرزا

    بچوں کا اسکول میں داخلہ

    دو سال بہت کم عمر ہے۔ ساڑھے تین سال کی عمر بہترین ہے۔ ہمارے سکول میں بھی پلے گروپ کے لیے ساڑھے تین سال کی عمر سے بچوں کا داخلہ کیا جاتا ہے۔ پہلے ایسا ہوتا تھا کہ بچے پانچ سال کی عمر سے سکول میں داخل کرانے کا رجحان تھا۔ لیکن آج کل ایک تو تعلیم کا سسٹم بدل چکا ہے۔ اور دوسرے آج کل کے بچے...
  14. لاریب مرزا

    خواہشات کا ستیاناس

    اپنی خواہش تو آپ بھی پیش کر چکی ہیں۔ جو کام خود نہ کریں وہ دوسروں کو بھی نہیں کہنا چاہیے۔ ;) کاش ہم اپنی دوستوں کے ساتھ ورلڈ ٹور پہ جا سکیں۔ :daydreaming:
  15. لاریب مرزا

    آنکھ میں انفیکشن!! :(

    آنکھ میں انفیکشن!! :(
  16. لاریب مرزا

    خواہشات کا ستیاناس

    اور اگلا ایک سال آپ کو مسلسل جاگنا پڑے :whew: کاش درختوں پر پتوں کے بجائے اصلی نوٹ اگ آئیں :waiting:
  17. لاریب مرزا

    شیطان گوٹ جھیل: سوات میں واقع شیطان کا کونا!

    پاکستان کے شمالی علاقہ جات تو جنت نظیر ہیں۔ پھر یہ نام رکھنے کی کیا ضرورت تھی شیطان گوٹ" :yawning: نام اچھا نہیں لگا ہمیں، مقام تو بہت خوبصورت ہے۔
  18. لاریب مرزا

    خواہشات کا ستیاناس

    رش بڑھ جائے۔ اور آپ کی نشست پر قبضہ ہو جائے۔ کاش ہم ایک مشہور سٹار بن جائیں۔ :daydreaming:
Top