یہ تو بورنگ ہے وجی بھائی؟؟ ہم بتاتے ہیں کہ اس خواہش کا ستیاناس کیسے کرنا ہے۔
لیکن آخری اوور میں آپ کی لائٹ چلی جائے۔ یو پی ایس کام کرنا چھوڑ دے۔ جنریٹر بھی دغا دے جائے :p
اور یہ تو کوئی خواہش نہیں ہے۔ کوئی خواہش ظاہر کریں :) جیسا کہ
کاش ہم سارا مہینہ بجلی خرچ کریں لیکن بل نہ آئے۔