ہماری بھتیجی تقریباً چار سال کی ہیں۔ بلا کی حاضر جواب ہیں۔ آج کی ہی بات ہے ہم پھپھو بھتیجی کارٹون دیکھ رہیں تھیں۔ ہمیں کہتی ہیں کہ پھپھو بسکٹ کا پیکٹ کھول دیں.. ہم نے کھول دیا تو بسکٹ کھانے لگیں.. ہم نے کہا
زینب!! پہلے یہ ریپر ڈسٹ بِن میں پھینک کے آئیں
تو صرف اس وجہ سے کہ کارٹون چھوڑ کے نہ جانا...