مقدمے کی جیوری!! ایکسائٹنگ! کتنا تھرل ہو گا جب آپ کہیں گے۔ "ثبوتوں اور گواہوں کے بیانات کے بعد عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ فلاں فلاں کو پھانسی کی سزا سنائی جاتی ہے۔ "
قربانی کے گوشت کے تین حصے کیے جاتے ہیں۔ ایک حصہ ذاتی استعمال کے لیے، ایک احباب اور رشتہ داروں کے لیے اور تیسرا حصہ غرباء اور مساکین وغیرہ میں تقسیم کیا جاتا ہے۔