زبردست شراکت!! :love::love::love::love::love:
ہم بھی بانئ پاکستان کی شخصیت سے والہانہ لگاؤ رکھتے ہیں۔ :daydreaming::daydreaming::daydreaming::daydreaming:
ویسے تو پوری تحریر لاجواب تھی لیکن مصنف کے جذبات نے تحریر کا لطف دوبالا کر دیا۔ :)
سالگرہ کا دن آیا ہے اور وہ بھی مریم کی سالگرہ کا، تو نیک خواہشات کا اظہار تو بنتا ہے۔ :love:
جُگ جُگ جیو بہنا!! اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں آسانیاں پیدا کریں۔ :)
یہ رہی شتونگڑوں کے ساتھ وِش :p
ہمیشہ خوش رہیں۔ :)
ان شاء اللہ!! :)
اچھا ہوا کہ موقع مِس ہو گیا۔ :) ایک ہزار کے بعد پانچ ہزار مراسلات کی مبارکباد ہوتی ہے۔ :)
اور ہم نے یہ ہدف جلدی سے پورا کرنا ہے۔ :daydreaming: