جی ٹھیک کہا.. :)
ہمارے خاندان کے چھ افراد حج پر گئے ہوئے تھے۔ ماشاء اللہ
آج ہی واپسی ہوئی ہے سب کی..
اللہ تعالیٰ آپ کے بھائی جان کو بھی بخیر عافیت گھر پہنچائیں.. آمین
متفق!! ہم نے بھی محسوس کیا ہے کہ کچھ ریٹنگز جذبات میں آ کر دے دی جاتی ہیں۔ لیکن جب ان ریٹنگز کی سہولت دی گئی ہے تو استعمال تو ہو گا۔ چاہے وہ ٹھیک ہو یا غلط.. ہر کسی کو یہی لگتا ہو گا کہ ہم تو ٹھیک ہی استعمال کر رہے ہیں۔