ناظم کراچی سید مصطفی کمال نے عاشورہ پر آتشزنی سے متاثرہ ہونے والی لائٹ ہاﺅس لنڈا مارکیٹ سمیت 9 عمارتوں کی مرمت اور تزئین کاکام مکمل کرکے دکانوں کی چابیاں مالکان کے حوالے کردی ہیں جہاں کاروبار دوبارہ شروع ہوچکا ہے جبکہ واقعہ میں تباہ ہونے والی کوئٹہ مارکیٹ کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد...