نتائج تلاش

  1. ف

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد -------------------------------------------------------------------------- حسینیت پہ ہوا جو ظلم و ستم اس پہ ہر آنکھ ہے اشک بار شہادت حسین نے دیا ہر تہذیب کو یہ زریں اصول سر چڑھ جائے تیرا نیزے کی نوک پر باطل کر اطاعت نہ کر قبول
  2. ف

    ڈاکٹر عافیہ کی والدہ

    عافیہ صدیقی کو مجرم قرار دینا ناکام سفارتکاری اور ناکارہ وکلا کرنے کا نتیجہ ہے
  3. ف

    غیرت مند بھائی

    ایم کیو ایم کے وفد کی عافیہ کی والدہ سے ملاقات اور عافیہ کی والدہ کا بیان http://ejang.jang.com.pk/2-5-2010/images/1446.gif
  4. ف

    غیرت مند بھائی

    جماعت اسلامی نے عافیہ صدیقی کے کیس کو خراب کیا ہے۔جماعت اسلامی کے بارے میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے کہا تھا کہ یہ لوگ سیاسی دکان چمکا رہے ہیں۔
  5. ف

    پنجاپ یونیورسٹی میں جمعیت کی دہشت گردی دیکھیے

    سنا ہے کہ چیچوں کی ملیاں ہائی سکول پر بھی ن لیگ قابض ہے۔ :yawn:
  6. ف

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    شیعہ علماءکونسل اور ایم کیو ایم نے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا
  7. ف

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    ناح اسپتال میں ایمرجنسی گیٹ کے باہر ہونے والے انتہائی زور دار دھماکے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہلاک و زخمی ہونے والوں میں صحافی بھی شامل ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ بم موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے کے بعد جناح اسپتال میں بھگدڑ مچ گئی ہے۔
  8. ف

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    آسٹریلیا آل آوٹ 127 پر
  9. ف

    پنجاپ یونیورسٹی میں جمعیت کی دہشت گردی دیکھیے

    جب اے پی ایم ایس او پنجاپ یونیورسٹی میں آئے گی پنجاپ یونیورسٹی کے طلباء کو جمعیت کے دہشت گرد اوران کی دہشت گردی سے نجات دلائے گی۔ انشاءاللہ
  10. ف

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    Australia 125/9 (18.0/20 ov)
  11. ف

    پنجاپ یونیورسٹی میں جمعیت کی دہشت گردی دیکھیے

    پنجاپ یونیورسٹی میں جمعیت کے دہشت گرد اورجمعیت کی دہشت گردی دیکھنے کیلئے اس لنک پر کک کریں
  12. ف

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    Australia 106/8 (16.2/20 ov)
  13. ف

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    16واں اوور مجموعی اسکور 105/7
  14. ف

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    15واں اوور مجموعی اسکور 102/7
  15. ف

    مفاہمت کی سیاست کا فروغ

    موجودہ حکومت سے عوام مایوس ہیں۔
  16. ف

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ۔
  17. ف

    پیپلز پارٹی اور متحدہ میں تنازع کی اہم وجہ۔۔۔۔

    نصیراللہ بابر کے کلین اپ آپریشن نے ایم کیو ایم کو نئی زندگی دی تھی۔ نصیراللہ خان بابرتو خود کئی سالوں غائب ہے ۔ پنہ نہیں اس کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا۔ ہو سکتا ہے کہ اس کی موت واقع ہو چکی ہو۔
  18. ف

    اسحلہ لانے والے

    جنگ
Top