دراصل لیاری گینگ وارز کےجرائم پیشہ عناصر شہریوں کا قتل عام کرکے کراچی پرقبضہ کرنا چاہتے ہیں۔حکام کی توجہ شہریوں کے قتل عام کے طرف دلانے کے باوجود شہریوں کے قتال کا سلسلہ جاری ہے جس پر پولیس اور رینجزر خاموش ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کراچی میں گینگ واراورٹارگٹ کلنگ کی وجہ عوام کی توجہ سانحہ...