[size="5"]دلہن کی زینت وزیبائش کی روایت شاید ہزاروں سال پرانی ہے۔حضورپاک ﷺ کے زمانے میں دلہنوں کو سجانے اورمیک اپ کرنے کیلئے بھی کئی خواتین مخصوص تھیں ۔ ہم ان خواتین کو دورنبویﷺ کی بیوٹیشن کہہ سکتےہیں۔ حضور پاک ﷺ نے جب حضرت صفیہ رضی اللہ عنہاسے نکاح کیا تو ایک صحابی دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کو...